"جو مرشدِ طالب اللہ کے وجود میں حاضرات اسم اللہ ذات سے ہر ایک مقام کی ابتدا اور انتہا کو ایک ہی دم میں اور ایک ہی قدم میں کھول کر نہیں دکھا سکتا اسے مرشد نہیں کہا جا سکتا کہ وہ محرم قال ہے محرم معرفت اللہ وصال نہیں ـ"
اسرار القادری
ص نمبر 89
#SayingsOfSultanBahoo#SultanBaho
حضور علیہ الصلوۃ والسلام کا فرمان ہے:-
" مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان کے شر سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں اور وہ اپنی زبان کو یاوہ گوئی سے پاک رکھےـ"
سرالاسرار
ص نمبر 171
https://t.co/4H7hTtz19i
https://t.co/e1XAjZtwtX
#SayingsOfSultanBahoo