سب سےپہلےتومیں مسلمان ہوں۔اُسکےبعدمیں پاکستانی ہواور تیسرے نمبر پرمیں پختون ہوجو میرے لیے کویی معنی نہیں رکھتی میں #پاکستانی ہو یہی کافی ہیں۔میں یہ عہدکرتا ہوکہ مرتےدم تک پاکستان کا ساتھ دونگا اور پاکستان آرمی کےشانہ بشانہ کھڑارہونگا۔
#PakistanZindabad#PakistanArmy
Vice Chairman PTI Shah Mehmood Qureshi rearrested after getting bail just like PTI workers and supporters.
We are now being governed by law of the jungle, might is right and the only thing standing in its way is our judiciary.
The constitution is being brazenly violated along with SC rulings. Police being used to crush PTI, our leaders forced to quit the party.
Fundamental rights openly trampled upon, media totally muzzled, SM activists threatened.
Imran Riaz is not being produced in court despite court orders.
Also, our workers are cramped into small cells in this blistering heat while others have faced custodial torture.
Giving in to this Yazeediat means the death of our nation and hence will resist till my last breath
تحریک انصاف کے کارکنان اور حمایتیوں کیطرح وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو بھی ضمانت ملنے کے باوجود پھر سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔
اب ہم پوری طرح جنگل کے قانون کی زد میں ہیں جہاں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا اصول ہی اصل دستور ہے جبکہ اس (لاقانونیت) کی راہ میں واحد رکاوٹ ہماری عدلیہ ہے۔
عدالتِ عظمیٰ کے احکامات کے ساتھ آئین کو بھی نہایت بےرحمی اور ڈھٹائی سے روندا جارہا ہے۔ پولیس کے ذریعے تحریک انصاف کو کچلنے کا سلسلہ جاری ہے اور ہمارے قائدین کو تحریک چھوڑنے پر مجبور کیا جارہا ہے۔
انسانی حقوق کا خون سرِعام کیا جارہا ہے، میڈیا کو گلا گھونٹا جاچکا ہے جبکہ سوشل میڈیا کارکنان (ایکٹیویسٹس) کو ڈرانے دھمکانے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ عدالتی احکامات کے باوجود عمران ریاض کو عدالت میں پیش نہیں کیا جارہا۔ اس کے ساتھ شدید گرم موسم میں ہمارے گرفتار کارکن تنگ و تاریک کوٹھریوں میں ٹھونس دیے گئے ہیں جبکہ کئی ایک کو دورانِ حراست بدترین تشدد کا سامنا ہے۔
اس یزیدیت کے سامنے سَرنِگوں ہونے کا مطلب بحثیت قوم ہماری موت ہے چنانچہ میں اپنے آخری دَم تک (اس یزیدیت کیخلاف) مزاحمت کروں گا۔
In early 90's when peple of pak beaten up in front of their homes & picked up without any reason same happening now a days no rule of law no human rights black law state within a state totally disappointed 😡 @ImranKhanPTI@ImranRiazKhan@Asad_Umar@FarrukhHabibISF@PTIofficial
کوئی مجھے اس بات کا جواب دے سکتا ہے یہ ویڈیو دیکھ کے تو میری روح کانپ گی مرنے کے بعد ہم خدا کو کیا جواب دیں گے؟ مرنے کے بعد چھوڑو زندہ اپنی بیٹی کو کیا جواب دے گا یہ بندہ ؟ کیا واقعی ایسا ہوا ہے ؟
کیا کوئی جھوٹ بولے گا ایسے پبلک میں ؟ @soldierspeaks
🔥میری بیٹی کو میری أنکھوں کے سامنے فوجیوں نے برباد کیا🔥
🔥میں نے کہا مجھے پھانسی دے دو، میری بیٹی کی ایک ماہ بعد شادی تھی، میں کیا منہ دکھاؤں گا بیٹی کو🔥
اور یہ سب کرنے والے عوام سے محبت کی توقع رکھتے ہیں
"Başkan Yardımcısı PTI Shah Mehmood Qureshi, tıpkı birçok PTI lideri ve destekçisi gibi kefaletle serbest bırakıldıktan sonra tutuklandı.
Şu anda orman kanunlarıyla yönetiliyoruz, kudret haklıdır ve yoluna çıkan tek şey yargı sistemimizdir."
آج ایک high ڈاکٹر شیریں مزاری نے سیٹ کیا اور ایک low فیاض الحسن چوہان نے۔ انہوں نے اپنی پریس کانفرنس میں جو کچھ بھی کہا وہ چارج شیٹ کی طرح محسوس ہوا کہ انہیں عمران خان سے ملنے کا موقع نہیں دیا گیا وغیرہ۔ پی ٹی آئی اور میرا ماننا ہے کہ یہ تمام الزامات بے بنیاد ہیں کیونکہ ہم نیوز پر انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعہ میں ملوث تمام لوگ پی ڈی ایم پارٹیوں کے لوگ تھے اور ان کے پاس شواہد موجود تھے اور آج انہوں نے اپنا موقف مکمل طور پر تبدیل کر دیا۔ جو بھی پارٹی پر ایسے الزامات لگاتا ہے وہ PTI کے نظریے کے ساتھ کھڑا نہیں ہوتا کیونکہ عمران خان نے کارکنوں کو ہمیشہ پرامن رہنے اور قانون کی حکمرانی کے لیے جدوجہد کرنے کا کہا ہے۔ @IftikharDurani
بڑی بڑی قوموں پہ بھی بُرے دن آتے ہیں۔۔
حوصلہ جو رکھتے ہیں وہی جیت جاتے ہیں۔۔
ابھی مشکل وقت ہے یار، نہ ہمت ہار، اچھے دن آئیں گے، یقیناً آئیں گے۔۔۔انشاء اللہ
#IamWithKhan 🇵🇰
یہ کیسی FIR اور مقدمات تھے جو بناۓ تو 9 مئی کو جواز بنا کر گئے تھے لیکن جو جو PTI چھوڑ رہا ہے، اس پر سے مقدمات ختم۔ وہ فرشتہ ہے اب ریاست کی کتابوں میں۔
شیریں مزاری اور دیگر کئی لوگوں نے PTI ہی نہیں، سیاست ہی چھوڑ دی۔ کچھ اور لوگوں کی PTI سے علیحدگی کی خبریں آ رہی ہیں۔
شیریں مزاری کے ٹوٹے ہوئے لہجے میں خود پر اور اپنی بیٹی پر ہوئے ظلم اور ذہنی ٹارچر کی جھلک ہی نہیں، پورا سمندر تھا۔
اس آندھی طوفان میں بہت سے ایسے لوگ جا رہے ہیں اور جائیں گے جو اپنے ذاتی مفادات کیلئے ہی سیاست میں آئے تھے لیکن عمران خان کو ان پر آخری لمحے تک شک نہ ہوا۔
اور کچھ ایسے ہیں جو شاید اپنے بچوں کے تحفظ کیلئے مجبور ہو گئے۔
یہ سیاست تو نہ ہوئی پھر۔ یہ تو جنگل کا کالا بھدا بدصورت قانون ہے، جس کے خلاف عمران خان نے 27 سال جہاد کیا
اور آج عوام کو خود نظر آ رہا ہے کہ یہ کیسا گندا نظام تھا جس سے عمران خان اکیلے لڑ لڑ کر یہاں تک پہنچے۔
ہم نے پاکستان میں ”جبری شادیوں“ کے بارے میں تو سُن رکھا تھا مگر تحریک انصاف کیلئے ”جبری علیحدگیوں“ کا ایک نیا عجوبہ متعارف کروایا گیا ہے۔
میں تو اس پر بھی حیران ہوں کہ اس ملک سے انسانی حقوق کی تنظیمیں کہاں غائب ہو گئی ہیں!
We had all heard about forced marriages in Pakistan but for PTI a new phenomenon has emerged , forced divorces.
Also wondering where have all the human rights organizations in the country disappeared.
The article claims that I had made Gen Asim resign as DG ISI because he had shown me my wife Bushra begums corruption cases .
This is completely false. Neither did Gen Asim show me any proofs of my wife's corruption nor did I make him resign because of that.
https://t.co/iD0zJLrd1F.