تانیہ ایدروس اور ظفر مرزا کا استعفیٰ۔
افسوس ہوا سن کر۔ اگر کوئی کام کر رہا ہو سیاسی مخالفت کے ساتھ سپریم کورٹ کے بھی گھٹیا تعنے سننے پڑتے ہیں۔
#TaniaAidrus#zafarmirza
Protecting the environment is protecting our future. After decades of environmental destruction, it was the billion tree tsunami project of the PTI KP govt which started the turnaround of Pakistan's environmental efforts
تعلیم کے شعبے میں ایک انقلاب برپا ہو نے جا رہا ہے کیونکہ PTI حکومت تمام صوبوں کے ساتھ مشاورت کے بعد یکساں قومی نصاب مرتب کر نے جا رہی ہے جس میں زیادہ توجہ ایک ایسی قوم کی تشکیل پر دی جائے گی جو اپنی اسلامی بنیادوں پر فخر کرے..... https://t.co/P94nlzQVBV
Looks like you know nothing.
Mufti sahib has done according to Hadith.
Din agy pechy hony se farq ni parta
Chand nazar na aye to din pory krny hoty hein...
Looks like @fawadchaudhry was right. Its Khi 8:12pm. Heard same from Islamabad.
What have you done Mufti saheb?
I wonder if there's a possibility of rectifying it or not.
جن صاحب کا واحد گھر دبئی میں، درجنوں ڈالرز اور درہم اکاؤنٹس میں لاکھوں ڈالرز پاکستان سے باہر جب کہ پاکستان میں صرف پچیس ہزار روپے ہوں، وہ صاحب پاکستان کی اکانومی ٹھیک کریں گے؟؟
آکھو سبحان اللہ
میں اعتراف کرتا ہوں میں کراچی کا ایک بے بس ایم این اے ہوں… اپنے شہر کے لوگوں کو بجلی فراہم کروانے سے قاصر ہوں… مجھ سے کراچی اور بالخصوص اپنے حلقے کے لوگوں کا تڑپنا سسکنا اور مونس علوعی کے جھوٹ سہنا نہیں دیکھا جاتا وَیراعظم سے وقت مانگا ہے مل کر انہیں استعفی پیش کردوں گا