اک دوست نے 3 لاکھ روپے کا آئی فون خریدا تو سب نے کہا "واؤ" یار پارٹی کب دوگے.؟
دوسرے دوست نے 20 لاکھ کی گاڑی خریدی، دوستوں نے خوب مبارک باد دی اور پارٹی کے لیے مجبور کرنے لگے۔۔.
ایک اور دوست نے 1 کروڑ میں ایک کنال کا گھر تعمیر کیا اور دوستوں کی دعوت کی خوب دوستوں نے انجوائے کیا اور اللہ تعالیٰ نصیب کرے کی دعائیں دی ۔۔۔
لیکن جب کسی دوست 80 ہزار روپے کا قربانی کا بکرا خریدا تو کئی چیخ اٹھے، تمہارے ہمسائے کے پاس پہننے کو کپڑے نہیں،
کھانے کو کھانا نہیں،
بچوں کے سکول کی فیس نہیں،
اور تم اپنے پیسے قربانی پر لگا رہے ہو،
تمہیں چاہیے کہ غرباء میں نقدی تقسیم کر دو۔۔۔
کوئی اس لبرل قوم سے پوچھے موبائل، گاڑی، کروڑوں روپے کے گھر کے وقت تمہاری خدمت خلق کہاں جاتی ہے؟؟؟
اور ان کو کون بتائے قربانی میں اللہ تعالیٰ کے حکم اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طریقے کے ساتھ ساتھ کتنے غرباء گوشت سے مستفیض بھی ہو جاتے ہیں، جن کو سال بھر گوشت میسر نہیں ہوتا.!!!
شہناز کی حقیقت: پروپیگنڈا ویڈیو کے پیچھے چھپی کہانی
دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کے پروپیگنڈا ویڈیوز میں دکھائے جانے والے کرداروں کی حقیقت اب آہستہ آہستہ سامنے آ رہی ہے۔ ویڈیو میں نظر آنے والی شہناز، جو دو بچوں کی ماں ہے، پہلے اپنے شوہر کے ساتھ مسقط میں رہائش پذیر تھی۔
خاندانی ذرائع کے مطابق اس کی مسلسل بد اخلاقیوں اور غیر اخلاقی حرکات کی وجہ سے اس کے شوہر نے اسے طلاق دے کر گھر سے نکال دیا۔ طلاق کے بعد یہ پاکستان واپس آئی۔
اس کے دو بھائی اور ایک بوڑھی ماں گھر پر موجود ہیں۔ گھر والوں کو اس نے یہ جھوٹ بتایا کہ وہ ایران شادی کے لیے جا رہی ہے، مگر بعد میں معلوم ہوا کہ اسے بی ایل اے کے دہشت گرد کیمپوں میں پہنچایا گیا۔
ذرائع یہ بھی بتا رہے ہیں کہ اسے دہشت گرد کیمپ تک پہنچانے میں اس کا سگا ماموں صدام بوہیر ملوث ہے، جو مبینہ طور پر دلالی جیسے گھناؤنے کاموں میں ملوث رہا ہے۔
آج یہی لوگ بلوچ خواتین کے نام پر معصوم نوجوانوں کو گمراہ کرنے اور دہشت گردی کے بیانیے کو آگے بڑھانے میں لگے ہوئے ہیں۔
بی ایل اے اور اس کے سہولت کاروں کا اصل چہرہ اب عوام کے سامنے بے نقاب ہو رہا ہے۔
⚠️ بلوچ معاشرے کی عزت، روایات اور خواتین کے نام پر سیاست کرنے والے یہ کردار دراصل نوجوان نسل کو استعمال کر رہے ہیں۔
ان سے ملئے۔۔!!
انکا نام بلال ہے،بلال چھ سات سال کی عمر میں گھر سے نکلا تھا،بالوں میں چاندنی آچکی ہے آج تک اپنوں سے جدا ہے۔
بلال کا کہنا ہے کہ ہمارا گھر اٹک کے کسی قریبی علاقے میں تھا،گھر کے قریب ٹرین رکتی تھی میں ٹرین میں بیٹھ کر اٹک جاتا تھا۔
گھر سے بھاگتا بھی زیادہ تھا۔
ایک بار جب اٹک کے لئے نکلا تو ٹرین میں آنکھ لگ گئی اور اپنے اسٹیشن پر اتر نہیں سکا۔ آنکھ جب کھلی تو اٹک کے بجائے کہیں اور تھا۔
مجھے ایک شیلٹر لیجایا گیا اور میں ہمیشہ کے لئے اپنوں سے دور ہوگیا۔
پہلی بار جس شیلٹر میں گیا وہ اسلام آباد کا شیلٹر تھا اور سال 1996 تھا۔
پھر لاہور لایا گیا اور لاہور سے کراچی ۔
میرے والد ویلڈنگ کا کام کرتے تھے،والدین کے نام یاد نہیں ہیں۔دو بہنیں تھیں،ایک بہن کا نام مجھے یوں لگتا ہے شاید نام حنا تھا۔
بھائی صرف میں تھا
والد کی ایک نشانی یاد ہے انکی گدی پر بڑا سا مَسّہ تھا۔
اور علاقے میں ایک مسجد تھی جو کراچی کی میمن مسجد کی طرح سرخ تھی۔
بلال کو یہ یاد نہیں ہے کہ گھر میں کونسی زبان بولتے تھے لیکن انکو پشتو کافی حد تک آتی ہے شاید ممکن ہے پختون گھرانے سے ہوں۔
جہانگیرہ اور پشاور کا امکان زیادہ ہوسکتا ہے۔
بلال نام کے ساتھ آفریدی لکھتا ہے اسے یہ نہیں معلوم کہ یہ آفریدی ہیں یا کوئی اور قوم، شیلٹر والوں نے نام کے ساتھ آفریدی لکھا ہے اسکی وجہ شاید یہ ہوسکتی ہے کہ بچپن سے کرکٹ کے ساتھ بہت لگاو تھا اور شاہد آفریدی کے بہت جذباتی فین تھے۔پشتو جب بولتا ہے تو لہجہ آفریدی نہیں ہے۔
بلال کافی عرصے سے صرف اس وجہ سے ہمیں اپنا کیس نہیں دے رہا تھا کہ مجھے لوگ لاوارث کہیں گے،یہ بات کرتے ہوئے اشکبار بھی ہوا۔
بات بات پر بلال کا گلا بھرا جاتا ہے اور والدین ملنے کی خواہش کا اظہار کرتا ہے۔
تمام دوست اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں۔
+923162529829
22 may 2026
#waliullahmaroof
تبلیغی جماعت والے ایک ہندو کی دکان پہ گئے
اور جھوٹ نہ بولنے کا وعدہ لیا۔۔
تبلیغی۔۔ مال کے بارے می جھوٹ بولتے ہو
دکاندار۔۔ بولنا پڑتا ہے کاروبار ہے۔۔
تبلیغی۔۔ دو نمبر مال بیچتے ہو
دکاندار۔۔جی بیچتا ہوں
تبلیغی۔۔ ناپ تول میں کمی کرتے ہو
دکاندار۔۔ جی کرتا ہوں۔۔
تبلیغی امیر غصے سے
مفتی صاحب کی یہ ویڈیو دیکھ کر میں اتنے زور سے ہنسی کے دوسرے کمرے سے لوگ آ گئے پوچھنے کہ کیا ہوا ہے، اور پھر میں نے انہیں بھی یہ ویڈیو دیکھائی اور پھر وہ بھی میری طرح ہنسے 🤣🤣
Let's smile 🤣🤣🤣
باپ اپنی اولاد کیلئے اپنی جوانی تک داؤ پر لگا دیتا ہے اور اولاد کے اچھے مستقبل کی خاطر نہ دن دیکھتا ہے اور نہ ہی رات، اور پھر جب باپ پر بڑھاپا غالب آتا ہے تو اولاد میں سے کسی ایک کو بھی یہ توفیق نہیں ہوتی کہ اپنے ضعیف والد کی عینک کا نمبر ہی تبدیل کروا دیں،😂
یہ ویڈیو دیکھیں ۔۔۔۔۔
آج کل کی خواتین میں ایسی چیزیں آخر کیوں پائی جاتی ہیں اگر آپکا شوہر آپکی ذمہ داریاں پوری کر رہا ہے تو پھر آپکو اسکے ماں باپ سے مسئلہ کیا ہے ۔