@KhawajaMAsif جن ممالک کی آپ لوگ مثال دیتے ہو پہلے ان کے عوام کی حالت دیکھ لیں اور پھر اپنی رعایا کی حالت دیکھ لیں کیا کر دی ہے ہمارے حکمران طبقے نے، لوگ ڈبل جاب کرنے پر مجبور ہیں،
@AzazSyed یہ آخری حل تھا جو پاکستان نے اختیار کیا ہے لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے، یہ زرا چھیڑ چھاڑ کریں فورا انہیں وہی پھوڑ دو جہاں سے یہ پرورش پا رہے ہیں، نتیجہ سامنے ہے دہشت گردی کم ہوئی ہے اس پالیسی کی بدولت
@realrazidada وزیراعظم اور آرمی چیف نے اتفاق رائے سے یہ فیصلہ کیا ہے کہ نیازی کو چھوڑ دینا ہی بہتر ہے کیونکہ مروا وہ رہا ہے بدنامی حکومت اور فوج کی ہو رہی ہے 😂