خطبہ جمعۃ المبارک
خصوصی خطاب: پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل
عنوان: تعمیرِ شخصیت، تعلیماتِ حضور غوث الاعظم رضی اللہ عنہ کی روشنی میں
25ستمبر2026ء بروز جمعہ دن 1:00بجے
جامع شیخ الاسلام ماڈل ٹاؤن لاہور
#Friday#DrHassanQadri #MinhajulQuran
ایک ایسی دنیا میں جہاں انسان تقسیم در تقسیم کا شکار ہے، میلادِ مصطفیٰ ﷺ محبت، رحمت، امن، اخلاق اور انسانیت کا مثبت پیغام پیش کرتا ہے۔ منہاج القرآن اسی پیغام کو عالمی سطح پر عام کرنے کی جدوجہد میں مصروف ہے۔
#منہاج_کا_پیغام_میلاد_مصطفیٰﷺ@TahirulQadri@DrHassanQadri