ذیابیطس میں پاؤں کے السر کو سمجھیے
ذیابیطس میں پاؤں کا السر کیا ہے؟اسکی کیا وجہ ہے؟
ذیابیطس آپ کے پیروں کو کیسے نقصان پہنچاتی ہے؟
وہ عوامل جو پاؤں کے السر ہونے کا خطرہ بڑھاتے ہیں؟
آپ اپنے پیروں کو صحت مند رکھنے کے لیے کیا کر سکتے ہیں جاننے کے لیے یہ تھریڈ مکمل پڑھیں۔
#TDCthread
کسی نے سچ کہا ہے کہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے آج کئی جھوٹ سنے تو ایک شاعر یاد آ گیا جس نے کہا تھا
آنکھیں جھوٹ نظارا جھوٹ
جو بھی ہے وہ سارا جھوٹ
ساگر جھوٹ کنارا جھوٹ
دریا کا ہر دهارا جھوٹ
Today Islamabad wearing red colour like other cities of Pakistan because of Our Red Flags.
We reject Privatization of Hospitals, National MDCAT,MTI,NLE,Black Regulatory Body PMC for Doctors,Black PMC Ordinance.
#DelayMDCAT2020First#DissolvePMC
This govt continues to force ill-advised & unpopular medical education policies down the throats of students & doctors, now even resorting to the use of dangerous chemical spray. This repression must end & those responsible must be held to account. #ChemicalSprayOnDoctors
یہ 2014 میں سانحہ ماڈل ٹاؤن لاہور کی ویڈیو نہیں ہے بلکہ یہ 2021 میں ماہ رمضان کے دوران آج چوک یتیم خانہ لاہور کی ویڈیو ہے جس کی خبر الیکٹرانک میڈیا سے غائب ہے کیونکہ میڈیا پر پابندی ہے لوگ ہمیں لاشوں کی ویڈیوز بھجوا رہے ہیں ہم صرف اپیل کر سکتے ہیں کہ رمضان میں خونریزی نہ کریں
ایک ایسے شخص کا بیٹا جو پاکستان کی بنیاد ڈالنے والوں میں سے تھا وہ آج بھی ان نظریات پر چٹان کی طرح کھڑا ہے جس کی خاطر ہمارے بزرگوں نے پاکستان حاصل کیا۔
جسٹس عیسی پوری قوم کو ایک سبق دے رہے کہ جب بات نظریات کی ہو تو پھر انجام سے بے پرواہ ہوکہ سچ بولنا چاہیے۔ #جیو_تو_عیسیٰ_کی_طرح
بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے ؟؟؟ کچھ عرصہ پہلے تک بھارت کے وزیراعظم کو ہٹلر سے تشبیہہ دی جا رہی تھی نجانے کیا ہوا کہ ہمارے ارباب اختیار نے اسی ہٹلر کے دیس سے کورونا وائرس کی ویکسین منگوانے پر رضامندی ظاہر کر دی ویکسین کے بدلے پتہ نہیں کیا کیا دینا پڑے گا https://t.co/OYF9BywF7t
Hafiz Shaikh is a great role model for our new generation who want to live a happy life. Dont live in Pakistan; dont work in Pakistan; dont raise a family in Pakistan; dont pay taxes in Pakistan. And yet have the whole state use its resources to make you a Senator in Pakistan! 💪