جب اقتدار کا سورج عروج پر ہو تو الٹے اور غلط قدم کی بھی تعریف کا رجحان ہے ۔ مریم اورنگزیب اس وقت مریم نواز کی آنکھ اور کان ہے اس کی ناراضگی آپ کی مریم تک رسائی روک سکتی اسی لیے مجھے ہر طرف سے یہ کہا جا رہا آپ چپ کر جائیں اسے تو ان معاملات کا پتہ ہی نہی ہو گا مریم بہت محنت کر رہی اس پر فوکس کیجئے وغیرہ وغیرہ
جب اصلی فرح گوگی کے شہانہ طرز پر لکھا تو کسی نے توجہ نہی دی تھی پھر ڈھائی سال بعد ہر کوئی ڈھونڈ ڈھونڈ کر سٹوریاں لا رہا تھا یہی ہمارے معاشرے کا مزاج ہے اس وقت مفاد منسلک فائدہ پہنچ سکتا تو انجان بننے میں بہتری ہے
چلیں ہم بھی یہیں اور یہ آپ بھی اللہ نے زندگی دی آپ خود دیکھ لیں گے بس اس وقت جو کہہ رہے چپ کر جاؤ وہ بہت محنتی وغیرہ ان کرداروں کو یاد رکھیے گا یہی اہل کوفہ ہیں جو بعد از نقصان گریہ زاری کرتے ہیں
🚨بجلی کے بلوں پر حکومت کا ظلم🚨
بجلی کی قیمت تو چلو جو ہے اس پر مراعات یافتہ طبقات اور اپنی نا اہلی کی قیمت حکومت کیسے وصول کرتی ایک نمونہ چیک کیجئے
بجلی کے بل پر ایک FC surcharge ہوتا ہے لوگ سمجھتے یہ وہ فوج والی FCہے اس بل میں ہزار روپیہ ڈالا ہوا ریڈ دائرہ چیک کیجئے جبکہ واپڈا نے جو دو سو ارب بینکوں وغیرہ یا مالیاتی اداروں کے ادا کرنے یہ ان کا سود ہے جو عوام سے وصول کرتے ہیں مطلب بجلی کا بل عوام سے کمائی اور اپنی نا اہلی کی قیمت ہے
اس ظلم پر احتجاج کیجئے آواز اٹھائیے حکمرانوں سے سوال کیجئے
چوہا یا ایٹم بم
عزہ ایک گھر میں چوہا نکل آیا۔۔۔۔۔
طاغوتی فوج کی ذرا دوڑ دیکھیں۔۔۔۔
یہ ویڈیوں اس وقت فل ٹرینڈنگ میں ہے۔۔۔ عرب ممالک کی پوری سوشل میڈیاء بھر چکا ہے 😄🙈
#JoinJUI#ایوان_نہیں_میدان
جسٹس طارق جہانگیری جعلی ڈگری فیم کے خلاف ریفرنس منطقی انجام تک پہنچا بطور جج تمام وصول کردہ تنخواہیں واپس لی جائیں گی اور کئے گئے تمام فیصلے بھی واپس ہونگے
🚨اہم ترین 🚨
جسٹس بابر ستار نے سرکاری گھر لینے کے لیے سابق ڈی جی اسٹیٹس، محمد ایوب کو دھمکایا اور زبردستی کی ان کے ساتھ دو دیگر ججز جسٹس طارق جہانگیری اور جسٹس ارباب طاہر بھی سرکاری افسران کو دھمکاتے رہے متاثرہ آفیسر نے سپریم جوڈیشل کونسل میں ججز کے خلاف کاروائی کی درخواست جمع کرائی ہے
اب سمجھ آیا جسٹس بابر کیوں سرکاری افسران کو بلا بلا کر توہین عدالت کا نوٹس دیتا تھا
🚨اضافی یونٹ کا معاملہ 🚨
شہباز شریف نے اضافی یونٹ کے معاملے پر شو بازی دیکھائی اور افسران کے خلاف کاروائی کا ڈرامہ کیا ہے یہ معاملہ سادہ نہی ہے
مثال کے طور پر جس کے 180یونٹ تھے اس کو 201بنا دیا اب اس کا بل تین ہزار سے دس ہزار ہو گیا جو اگلے چھ مہینے دینا ہے یوں تقریبا 50ہزار حکومت نے کما لیا اب گیارہ یونٹ واپس کر بھی دیں تو اس غریب کو تو سو دو سو روپے ملیں گے اس لیے یہ ڈرامہ بازی اور عوام کے ساتھ فراڈ ہے
پنجاب میں "خواتین میری ریڈ لائن" کی اصل حقیقت بے نقاب ہونے کی ایک اور مثال
۔
آج 2 ہفتے گزر گئے ہیں، غریب کی 14 سالہ بیٹی بازیاب نہیں کروائی جا رہی ہے، تھانہ سٹی جڑانوالہ پولیس غریب والدین کو ہی الٹا بدتمیزی کرکے تھانے سے نکال دیتی ہے، غریب والدین کبھی ڈی پی او فیصل آباد آفس کے دھکے کھاتے ہیں اور کبھی ہائیکورٹ میں اپنی بیٹی کی بازیابی کی درخواستیں دیتے پھرتے ہیں، جڑانوالہ پولیس کو ملزمان کے ایڈریسز کا بھی پتہ ہے اور باقی معلومات بھی ہیں لیکن بچی بازیاب نہیں کروا رہی اور نہ ہی ملزموں کو گرفتار کر رہی ہے۔
وزیر اعلی مریم نواز صاحبہ اور آئی جی پولیس عثمان انور صاحب سے گزارش ہے کہ ٹک ٹاک، ٹویٹر، انسٹا گرام اور فیس بک پر جعلی تشہیر بازی کرنے کی بجائے عوام کے گراس روٹ لیول کے مسائل پر نظر دوڑائیں تو آپ کو اندازہ ہوگا کہ پولیس عوام کے ساتھ کیا سلوک کر رہی ہے۔
آج 14 دن گزرنے کے بعد بھی بچی کا بازیاب نہ ہونا اور ملزمان کا گرفتار نہ ہونا بدترین گو��ننس کی کھلی مثال ہے۔
@MaryamNSharif @OfficialDPRPP @fsdpolice @HRCP87
مولانا صاحب پر ڈیزل کے پرمٹ لینے، ڈرون حملوں پر دستخط کرنے، امریکہ سے وزیراعظم بنوانے کی درخواست، ہر حکومت میں حصہ دار، چوروں اور ڈاکوؤں کا ساتھی جیسے اور بہت سے گھٹیا الزامات لگانے والے اگر ایک باپ کی اولاد ہے، جو کہ نہیں ہے، کوئی ایک الزام تو ثابت کر دیں.
یہ اوپن چیلنج ہے
🚨اہم ترین 🚨
اب آفیشل والوں نے ہم پر عہدوں کا الزام لگایا تو کہانی مکمل سن لیجئے عاطف روئف کو ہٹانے میں مین کردار نون کی گوگی کا ہے آپ کو سن کر حیرت ہو گی کہ نون لیگ ولی سنز سے کروڑوں روپے میں آفیشل ٹرینڈ کرواتی ہے الیکشن میں بھی سوشل میڈیا کا ٹھیکہ انہی کے پاس تھا جس کی ڈیل گوگی کرتی تھی
اب ایسے ٹرینڈ کی پیمنٹ مانگی جو پینل پر ہی نہی تھا عاطف وغیرہ نے نشاندہی کر دی کہ ٹرینڈ نون کی آفیشل ٹیم کا تو ولی سنز کو رقم کیوں دیں ؟
معاملہ نواز شریف تک گیا عاطف کی ملاقات بھی ہوئی اس کے بعد عاطف کو سائڈ لائن کیا گیا اکتوبر سے سوشل میڈیا ہیڈ مریم سے ملا نہی تھا یہ بات آپ کو پتہ میں نے لکھ دی تھی کہ عاطف جا چکا ہے پھر مریم کے داماد نے بھاری تنخواہ پر ایک ٹیم ماڈل ٹاؤن میں رکھی تھی مزکر نامی لڑکا اس کا سربراہ تھا ان کا کام بھی شئیر نہی ہونے دیتی تھی کہتی تھی سب آؤٹ سورس ��و گا انہیں بھی فارغ کروا دیا سو یہ ہے نون کے آفیشل کی مکمل کہانی جو اپنی ہی پارٹی کو چونا لگا کر مال بنا رہا ہے مزید بات ہوئی تو موجودہ والوں کی مکمل جنم کنڈلی لکھ دوں گا
آپ بھی آواز اٹھائیں غازی ختم نبوت کے لیے!😥♥️
کل بروز جمعرات سینٹر جیل پشاور میں غازی فیصل جو کے ختم نبوت صلی اہم کیس میں گرفتار ہے۔ ان پر تشدد کیا گیا ہے۔
صوبائی حکومت سے گزارش ہے کہ تشدد کرنے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کی جائے اور غازی صاحب کو رہا کردیا جائے
#JoinJUI
#ایوان_نہیں_میدان
گورنمنٹ اسلامیہ لاء کالج کراچی کے ریکارڈ کے مطابق جسٹس طارق محمود جہانگیری 1984 سے 1991 تک کالج کے طالب علم ہی نہیں رہے
کالج کے پرنسپل نے ان حقائق سے چیئرمین سندھ ہائر ایجوکیشن کراچی اور رجسٹرار جامعہ کراچی کو بھی آگاہ کر دیا
واضح رہے کہ کراچی یونیورسٹی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کو جعلی قرار دیا تھا
رجسٹرار جامعہ کراچی کے مطابق یہ حقائق ڈگری کی جانچ پڑتال کے بعد سامنے آئے ہیں
جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری سال 1991 پر جو نمبر درج ہے وہ امتیاز احمد کے نام پر 1987 میں پہلے ہی رجسٹرڈ ہے
پٹواری بھائیو آپ کے بجلی کے بلوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اور اُس کا زمہ دار کون ہے وہ آپ کو بھی پتا ہے لیکن کم از کم ن لیگ کو تھوڑا ٹائم دے دیں کہ وہ آپ کوڈلیور کر سکے آگر دو یا تین سال بعد آپ کے حالات نا بدلے تو بے شک ہمارا گریبان پکڑ لینا
@miandawoodadv@NawazSharifMNS اگر ایسی بات ہے تو پھر پنجاب کے دہشتگردوں سے بھی ایسے ہی نمٹا جائے جیسے دوسرے صوبوں کے دہشتگ��دوں سے نمٹا جاتا ہے
اپنے وقت پر شوباز بھائی کیوں بنا لیتے ہیں انہیںِ یا پھر سمجھا جائے یہ دہشت گرد اپنے مفاد میں استعمال کیے جاتے ہیں؟
مُراد رسول سیدنا عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ کی یوم شہادت.. جس طرح عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ سے شیطان جلتا تھا ایسے ہی حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ کے نام سے ایک مخلوق جلتی ہے، پتا نہیں کہ کیوں؟
@YounusMujtaba@AzharSyed98 اور آپ کیا سمجھتے ہیں یہ اشرافیہ اصل میں کون لوگ ہیں؟
یہ اشرافیہ دراصل اسٹیبلشمنٹ اور ایسے سیاستدانوں کے عزیز ہیں جو ملک کھا رہے ہیں ظاہر ہے جب اشرافیہ کا لف�� کہیں بھی استعمال ہوگا تو اس میں ایسے سیاستدانوں کا اور اسٹیبلشمنٹ کو لوگ بھی آجائیں گے جن کے خلاف عوام کو کھڑا ہونا ہے