حاجی عبدالحبیب عطاری صاحب کے انٹرنیٹ کے ذمہ دارانہ استعمال سے متعلق خیالات جانیں اور ایک باوقار آن لائن معاشرے کی تشکیل میں ہمارے ساتھ متحد ہوں !
#DigitalResponsibility#CyberAware#onlinesafety
قبلہ اول مسجد اقصیٰ کی تاریخی اہمیت
زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں
مکمل سلسلہ دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں
https://t.co/FnFS5KkDuR
#Palestine#MasjidAlAqsa#AbdulHabibAttari
غزہ میں ایک ڈاکٹر اسرائیلی فضائی حملوں کی وجہ سے خوف سے لرزتے 4 سالہ بچے کو پرسکون کرنے کی کوشش کر رہا ہے
فلسطینی ڈاکٹر نے بچے سے پوچھنا چاہا کہ کیا دیکھا؟ کیا ہوا تھا؟ بچے نے دو بار الفاظ ادا کرنے کی کوشش کی مگر کچھ بول نہیں پایا۔
ڈاکٹر نے اسے گود میں اٹھایا تو وہ پھوٹ پھوٹ کر رو پڑا۔
آپ سے التماس ہے اس آیت مقدسہ کو
باقی پوسٹیں معطل کر کے پہلے پوسٹ کیجئے
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا.. شان رسالت کا یہ قرانی چرچا ہر دجالی راہنماء کا جواب ہے
Quran-e-Kareem ki Halia Gustaakhi ki Muzamat Karte Hue Dawat-e-Islami Mana Rahi Hai Youm Tilawat Quran. Aap bhi aaj shaam 5 baje se is #youmetilawatequran hashtag ke saath zyada se zyada tweets karein