ریاست مدینہ بنانے والے ٹھیکیداروں کے کرتوت چیک کریں صوبہ دہشت گردوں کے حوالے کر رکھا خود موصوف کو ماتھے پر پسینہ آ گیا تو الیکٹریشن کو نوکری سے فارغ کر دیا
غریب عوام کی روٹی، روزگار اور بنیادی سہولیات کا تو پتہ نہیں، مگر وزیراعلیٰ صاحب کو گرمی لگنے پر غریب الیکٹریشین کو نوکری سے فارغ کرنا کون سا انصاف ہے؟
لندن میں جائیداد منتقلی کا ڈیجیٹل نظام متعارف کروا دیا گیا ہے جس میں آپ برطانیہ سے ہی پنجاب میں اپنی جائیداد کی منتقلی یقینی بنائیں گے اور اس سہولت سے اوورسیز پاکستانی مستفید ہوں گے
یہ سسٹم تاریخ میں پہلی مرتبہ کھڑا کیا گیا ہے
نقوی صاحب کیمرہ جانب دیکھ کر ہاتھ ہلادیں
��لک محمد اقبال چنڑ صاحب کی وفات کا سن کر دکھ ہوا ہے۔ وہ ایک وضع دار، بااصول اور مخلص سیاسی رہنما تھے جن کی عوام کی خدمت کے لیے کاوشیں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔اس مشکل گھڑی میں , میں ملک ظہیر اقبال چنڑ اور ان کے سوگوار خاندان کے ساتھ دل سے شریکِ غم ہوں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
ملک محمد اقبال چنڑ صاحب کی وفات پر انتہائی دکھ ہوا۔ وہ ایک مخلص نمائندے تھے جنہوں نے ہمیشہ عوامی خدمت کو اپنا شعار بنایا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین۔
میر پور ڈویژن کے انتخابات میں شاندار کامیابی پر مسلم لیگ ن کی تنظیم، کارکنان، امیدواران، کوآرڈینیٹرز مبارکباد کے مستحق ہیں۔ مسلم لیگ ن کی یہ کامیابی عوام کے اعتماد کا ثبوت ہے۔
میں میرپور کے بہادر عوام کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ترقی، خوشحالی اور خدمت کے ایجنڈے پر مہر ثبت کی۔ یہ جیت پاکستان اور آزاد کشمیر کی ترقی کے سفر کی علامت ہے۔
مردے زندہ ہوگئے،،ویڈیوغورسےدیکھیے !!
میرپور میں سڑک پر اوندھے منہ پڑے یہ لوگ خود کو زخمیوں اور لاشوں کا منظر بنا کر پیش کر رہے تھے مگر جیسے ہی پولیس قریب پہنچی ایک ٹھوکر پر سب کے سب زندہ ہو کر اٹھ بیٹھے۔
چند لمحوں میں ج��وٹ، پروپیگنڈے اور فوٹو سیشن کے لیے رچایا گیا پورا ڈراما زمین بوس ہو گیا۔ جو منظر ہمدردی سمیٹنے کے لیے سجایا گیا تھاوہی ان کے فریب اور منافقت کا ثبوت بن گیا۔۔👇👇👇
LAHORE'S NEXT ICON HAS BEEN UNVEILED 🚨
After making its official debut at a press conference in Houston, @homesbyone launched One Edition in London at an exclusive keynote attended by select clients, members of the press and industry leaders.
A $35 million residential landmark in Lahore West, One Edition follows the success of One Canal Road and brings together internationally renowned partners to create a new benchmark for premium living.
✅ Architecture by Miami's Kobi Karp
✅ Interiors by London's award-winning Jolie, making its Pakistan debut
✅ 135 residences, including 9 Sky Villas
✅ Over 35,000 sq. ft. of thoughtfully curated residents' amenities
Created by overseas Pakistanis, for overseas Pakistanis.
#OneEdition #OneHomes #LahoresNextIcon
LAHORE'S NEXT ICON HAS BEEN UNVEILED 🚨
After making its official debut at a press conference in Houston, @homesbyone launched One Edition in London at an exclusive keynote attended by select clients, members of the press and industry leaders.
A $35 million residential landmark in Lahore West, One Edition follows the success of One Canal Road and brings together internationally renowned partners to create a new benchmark for premium living.
✅ Architecture by Miami's Kobi Karp
✅ Interiors by London's award-winning Jolie, making its Pakistan debut
✅ 135 residences, including 9 Sky Villas
✅ Over 35,000 sq. ft. of thoughtfully curated residents' amenities
Created by overseas Pakistanis, for overseas Pakistanis.
#OneEdition #OneHomes #LahoresNextIcon
آپ نے آج پارک ويو والوں سے پوچھا کہ جن لوگوں کے گھر اور پلاٹ RUDA کے بند والی جگہ پر تھے وہ آپ نے کيوں بيچے ؟ اور ان متاثرين کا اب کيا حال ہے؟ وزير اور ميڈيا مالک ہے تو ضروری نہيں اس کی چاپلوسی کی جائے۔ تفصيل چاہيے اور پروگرام کرنے کی ہمت ہوئی تو بتا ديجيے گا۔
چند روز پہلے کچھ دوستوں نے ایک ساتھ پارک ویو سٹی میں سیلاب کے خطرے کے حوالے سے ویلاگ کئے تو تاثر یہ تھا کہ ایک مرتبہ پھر وہاں سیلاب سر پر کھڑا ہے۔ آج وہاں جا کر صورتحال دیکھنے کا موقع ملا تو ایک ویڈیو خود بنائی جس میں دریائی پانی اپنے راستے پر اور سوسائٹی سے بہت دور اور نیچے ہے۔ ایک دو ویڈیوز ایک دوست نے شئیر کیں کہ وہاں دوسرے بند پر کس طرح دن رات کام ہو رہا ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ پارک ویو پاکستان کی واحد پرائیویٹ ہاوسنگ سوسائٹی ہے جس نے پہلے اپنا بند خود بنایا لیکن سیلابی پانی پھر بھی آ گیا تو لوگوں کو شفٹنگ سے رہائش تک مدد اور اس کے بعد نقصانات کی ادائیگی بھی کی۔ اب روڈا کا بند الگ بن رہا ہے۔ مجھے حیرت ہوئی کہ لوگ کس طرح افوا��یں پھیلاتے ہیں۔ کیا کسی نے ویلاگ سے پہلے خود وزٹ کیا؟ مقامی ادارے تو ایک طرف رہے کیا اللہ تعالیٰ ہمیں ہمارے الفاظ پر نہیں پوچھیں ��ے؟ سیلاب آئے یا آنے کا خطرہ ہو تو ضرور شور مچائیں لیکن افواہیں اور افراتفری پھیلانا کیوں؟
Decades long ordeal of remote areas of Bahawalpur, D.G. Khan, Rahim Yar Khan and Khushab and adjoining districts comes to an end. Women, children and elderly would no longer have to take exhausting journeys under the scorching sun just to fetch drinking water. Alhamdulillah, in just 5 months, we have constructed four modern Water Bottling Plants each capable of producing 5,000 litres of clean drinking water every hour. Our delivery trucks will deliver it free of cost directly to the doorsteps of deserving families. This is more than a water project. It is dignity, relief and a promise fulfilled for the most underserved communities.
جنوبی پنجاب کے عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ایک جامع منصوبے پر تیزی سے کام کیا جا رہا ہے ۔اس پراجیکٹ کے تحت بہاولپور میں 10 اوور ہیڈ ریزروائرز اور 138 مرکزِ آب، رحیم یار خان میں 12 ریزروائرز اور 256 مرکزِ آب جبکہ راجن پور میں 7 ریزروائرز اور 100 مرکزِ آب قائم کیے جا رہے ہیں۔ مارچ 2026 سے شروع ہونے والا یہ پراجیکٹ ستمبر تک مکمل کر لیا جائے گا جس کے بعد ان 29 ریزروائرز اور 494 مراکزِ آب کی مدد سے زمینی کھارے پانی کو جدید فلٹریشن پلانٹس کے ذریعے صاف کر کے براہِ راست عوام کے گھروں تک پہنچایا جائے گا۔انشاءاللہ!
بہاولپور، ڈی جی خان، رحیم یار خان اور خوشاب کی مائیں بہنیں بزرگ اب پینے کے صاف پانی کے لیے تپتی دھوپ میں سروں پر گھڑے اٹھائے کٹھن راستوں پر نہیں بھٹکیں گے۔ 5 ماہ کے مختصر ترین وقت میں صاف پانی کی فراہمی ممکن بنا دی گئی ہے۔ چار واٹر بوٹلنگ پلانٹس کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے۔ روزانہ ۱ لاکھ ساٹھ ہزار لیٹر صاف پانی ان دور دراز پسماندہ بستیوں کے ہر گھر کی د��لیز پر بالکل مفت پہنچایا جائے گا۔ یہ منصوبہ صرف پانی کی فراہمی نہیں بلکہ جنوبی پنجاب کے عوام کی عزت، سکون اور صحت کی ضمانت ہے۔ الحَمدللہ پیاس کا یہ طویل اور تکلیف دہ سفر اب ہمیشہ کے لیے ختم ہو گیا ہے۔
وزیراعلی پنجاب کا ایک اور انقلابی پروجیکٹ اوپر زبردست Pedal Court اور نیچے بارشوں کے پانی کے بڑے سٹوریج بنائے گئے ہیں ۔
مسلم لیگ ن ہمیشہ جدید پروجیکٹس عوام کے لئے لاتی ہے 👏
پارک ویو سوسائٹی جو کئی ایکڑ رقبہ غیر قانونی زمین پر قائم ہے جہاں گزشتہ سال میں آنے والا سیلاب کے دوران اسی غیر قانونی تعمیرات کی وجہ سے علاقے میں بڑے پیمانے پر نقصان بھی ہوا تھا
اب مستقبل میں کسی بھی ناگہانی آفت یا سیلابی ریلے سے شہریوں کو محفوظ رکھنے کے لیے RUDA اس سوسائٹی کے گرد ایک حفاظتی بند تعمیر کرنے جا رہی ہے جو سوسائٹی کی غیر قانونی وسعت کے آگے ایک بڑی رکاوٹ ہے اپنے اس غیر قانونی انفراسٹرکچر اور تجارتی مفادات کو بچانے کے لیے علیم خان کی جانب سے سماء نیوز کو مبینہ طور پر یہ ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ پنجاب حکومت کے فلاحی منصوبوں کو نشانہ بنائے تاکہ حکومت پر دباؤ ڈال کر روڈا کو اس حفاظتی بند کی تعمیر سے روکا جا سکے
حکومتِ پنجاب کا مؤقف اس بلیک میلنگ کے خلاف بالکل واضح ہے کہ اگر کوئی نجی کاروباری مفاد کے لیے میڈیا کو بطور ہتھیار استعمال کر کے یہ سمجھ رہا ہے کہ وہ انتظامیہ کو دباؤ میں لے آئے گا تو یہ اس کی بڑی بھول ہے عوام کا تحفظ اور ان کی جان و مال کی حفاظت سب سے مقدم ہے اور کسی بھی بااثر شخصیت کی غیر قانونی سوسائٹی کو تحفظ دینے کے لیے عوام کے مستقبل پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا #سماء_کی_سوسائٹی_بچاو_مہم
علیم ��ان نے ہمیں کہا کوئی خطرہ نہیں ہے آپ یہی پر رہیں اُس کے بعد پانی ہمارے گھروں میں گھس گیا
علیم خان صاحب چینل سے دھمکیاں چینل سے پروگرام کر کے پروپیگنڈہ کروانے سے آپ کے کرتوت چھپ نہیں سکتے
#سماء_کی_سوسائٹی_بچاو_مہم
بند والی جگہ کو پلاٹ بنا کر بيچ ديا۔ اب بند کی تعمير شروع ہوئی ہے تو لوگوں کے گھر اور پلاٹ اس ميں آگئے ہيں۔ متاثرين روز جاتے ان کے دفتر اور دھکے کھا کے واپس ��تے ہيں۔ تگڑے وزير ہيں اپنا ميڈيا ہے۔ مريم سنتی متاثرين کی نہ شہباز۔
@MaryamNSharif @abdul_aleemkhan @CMShehbaz
علیم خان صاحب پچھلے سال کا یہ عذاب آپ بھول گے ہیں جب سیلاب کا پانی آپ کی سوسائٹی میں گھس آیا تھا تو آپ کی انتظامیہ دور دور تک نہیں تھی ؟
اب آپ پنجاب حکومت کے کام میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں لوگوں کو پھر برباد کرنے کا ارادہ ہے کیا ؟