آپ بُزدار کی بات کرتے ہو مراد علی شاہ کی کیوں نہیں کرتے: مفتاح
مراد کی کارکردگی بہت بری ہے لیکن بزدار سے تو نہ ملائیں: شہزاد
مراد علی نے بزدار سے اچھا کیا کیا: مفتاح
کچھ اچھا نہیں کیا سندھ برباد ہو گیا لیکن پھر بھی: شہزاد
جو چلا گیا اس کی بات کرتے ہو جو ہے اس کی نہیں کرتے: مفتاح
لوگ بہت پریشان اور تنہا ہیں، سفید پوش عزت دار کسی سے ذکر بھی نہیں کر سکتا، اپنے اردگرد موجود لوگوں کا خیال رکھا کریں، جہاں تک جان اجازت دے مدد کیا کریں، کون کب رخصت ہو جائے کیا پتہ۔ اللہ سب کا پردہ رکھے، سب کو اپنی حفاظت میں رکھے
@ahmadwaraichh ایک ایسے انسان کے لئے جو معیشت اور صنعت کاری کو سمجھتا ہو اگر وہ یہ کہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اثر صرف بائیک یا کار پر ہوتا ہے تو وڑائچ صاحب ایسے انسان کے ساتھ آپ مزید بحث ہی نہ کریں۔
@ia_rajpoot باقی باتیں اپنی جگہ غلط یا درست ہونگی مگر مہران کار کے متبادل طور پر الٹو کار ڈیکر سوزوکی نے جو ظلم کمایا ہے اسکی سزا انہیں ضرور ملنی چاہئے
@ShafqatQureshi_ ایک بندے کے ایسے برتاؤ سے ( وہ بھی جو آپ کے بقول ہے ) پورے طبقہ کو گندا کرنا نری جہالت ہے۔
ایسی قباحتیں مالی طور پر مستحکم لوگوں میں بھی پائی جاتی ہیں لیکن ان میں اچھے لوگ بھی موجود ہیں۔
آپ مکیکنک کے علاوہ اپنی سوچ بھی بدل کر دیکھیں شاید افاقہ ہوجائے
@MehwishQamas ویڈیو میں لوگ بہت آرام سے چلتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں اور جہاز کم از کم بھی 600 کلومیٹر فی گھنٹہ سے اڑرہا ہوگا۔
یا پھر وہ لوگ بھی 6 یا 7 سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہے ہونگے 😂
عمر چیمے لگتا ہے تجھے عزت راس نہیں ہے۔ امتیاز عالم صاحب کو دل کے علاج کے لئے جو ڈیوائس درکار ہے وہ پنجاب کے کسی ہسپتال میں میسر ہی نہیں ہے جبکہ سندھ کے NICVD میں یہ ڈیوائس نہ صرف میسر ہے بلکہ مفت لگائی جا رہی ہے۔ یہ اصل کہانی ہے جس میں تم سندھ کے صحت کے نظام کی تعریف نہیں کر سکے اور پنجاب کے صحت کے نظام کی مذمت نہیں کر سکے۔ اور معاملے کو امتیاز عالم صاحب کی مالی حیثیت کی طرف موڑ دیا۔
مریم کے روٹی توڑ کوئی شرم کرو کچھ حیا کرو اور منافقت سے باز رہو۔۔۔
لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے تو قائد کے لگائے مہنگے ترین ساہیوال کول پاور پلانٹ کو چلا لیں، اربوں ڈالرز سے ’بجلی آئے ترقی لائے‘ منصوبہ بنا تھا۔ اب نہ بجلی آ رہی ہے نہ ترقی آ رہی ہے۔ بس بجلی کے بڑے بڑے بل آتے ہیں، اربوں ڈالرز کی کپیسٹی پیمنٹس الگ ہیں
قائد کو چاہیے بولیں
یہ حامد میر کی صاحبزادی ہیں جن کو عطا تارڑ صاحب کی خصوصی شفقت سے پی ٹی وی پر رکھا گیا جبکہ انگلیاں دوسروں پر اٹھاتے ہیں حالیہ مزاکرات کی کوریج کے لیے پاکستان کے سرکاری چینل کی طرف سے یہ مقرر ہیں جبکہ حامد میر خود رات کو اپنے چینل پر مزاکرات تباہ کرتے ہیں
پوری دنیا پاکستان پر نظریں لگائے بیٹھی ہے، امن کی دعا کر رہی ہے۔ لیکن یہاں موجود بھینگے، گندے دانتوں والے اور دُوندے ٹاؤٹس کی سوئی اب بھی تحریک انصاف پر پھنسی ہے، جعلی شاعر ہو یا جعل ساز اینکر نما لیڈر، سب کے سب PTI ورکرز کے پیچھے پڑے ہیں
دماغ کو تھوڑا ریسٹ دیں