آج پھر سے پنجاب کے پڑھے لکھے نوجوان اپنی مستقلی ملازمت کا مسئلہ اٹھائے سڑکوں پر ہیں، وہی نوجوان جنکی وجہ سے عمران خان اس ملک کے پاپولر لیڈر ہیں.
خان صاحب اس معاملے کا نوٹس لے کر 14 ہزار خاندانوں کا مسئلہ حل کروائیں.
#2DecDharnaZamanPark#RegulariseSSEsAEOs@ImranKhanPTI