لاہور میں موٹرسائیکل سوار کا لڑکی کو سکوٹی سے نیچے گرا کر تشدد، تھپڑ مارے، بال نوچے، ملزم گرفتار
ملزم نے مزنگ لنک روڈ پر لڑکی کو ٹکر مار کر زبردستی راستہ روکا، تشدد سے لڑکی کے چہرے اور ناک پر زخم آئے، لیپ ٹاپ اور بیگ کو نقصان پہنچا، موبائل اور لیپ ٹاپ چھیننے کی بھی کوشش کی گئی
لائبہ خودکشی کیس کا مرکزی ملزم نعمان مبینہ طور پر اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
اسلام آباد پولیس کے مطابق زیر حراست ملزم کو برآمدگی کیلئے لے جایا جا رہا تھا کہ مسلح افراد نے پولیس ٹیم پر فائرنگ کردی، ملزم گولیاں لگنے سے زخمی ہوا اور ہسپتال میں دم توڑ گیا
کچھ لوگ چند پیسے آنے کے بعد ذہنی مریض بن جاتے ہیں اور یہی چیز ہم نے ملتان واقعہ میں دیکھی جہاں گاڑی والا مالک ایک معصوم بچہ کچل دیتا ہے : یہ لوگ سمجھتے ہیں کوئی ہمارے پاس کام کر رہا ہے تو ہم نے اُسے خرید لیا ہے.
زندگی کی طرف بھاگتے اس معصوم یتیم بچ وسیم عباس کو ایک ذہنی مریض نے کچل ڈالا..
اللہ پاک؛کمزور افراد کی مدد فرما آمین
نمازِ جنازہ رات کے ڈھائی بجے کروائی گئی ؟
ملتان رائل آرچڈ واقعہ پندرہ سالہ وسیم کی نماز جنازہ رات کو ڈھائی کروائی گئی
ورثاء کے مطابق نع-ش ناقابل شناخت تھی چہرہ کچلا ہوا تھا اس لیئے آخری دیدار کیے بغیر دفنانا پڑا۔ یاد رہے وسیم ایک بیوہ ماں کا بڑا بیٹا تھا اور اپنے اٹھ سالہ چھوٹے بھائی کا اکلوتا بھائی تھا۔ والد صاحب 2015 میں انتقال کر چکے ہیں۔ اٹھ سال قبل وسیم کو ملتان کے ایک نجی یتیم خانے میں بھیجا گیا تھا۔ جو کہ وہاں پر رہائش پذیر تھا اور توقیر کے پاس الیکٹریشن کا کام سیکھ رہا تھا۔٫
ملتان میں 15 سالہ بچے کے ساتھ افسوسناک واقعہ، اگر جان بوجھ کر کچلا گیا تو ایسے حرامی النسل کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے!
آج ملتان میں ایک اور افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ اب تک سامنے آنے والی اطلاعات کے مطابق مبینہ طور پر ایک 15 سالہ بچے کو جان بوجھ کر گاڑی تلے کچلنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
اگر یہ عمل جان بوجھ کر کیا گیا ہے تو ایسا کرنے والا شخص انسان کہلانے کے لائق نہیں۔ ایسے حرامی النسل شخص کو قانون کے مطابق سخت ترین سزا ملنی چاہیے۔ یہ انسانی زندگی کا معاملہ ہے، کوئی معمولی بات نہیں کہ اسے نظرانداز کر دیا جائے۔
تاہم، اگر تحقیقات سے ثابت ہوا کہ یہ جان بوجھ کر نہیں بلکہ حادثہ تھا تو میں اپنے الفاظ واپس لینے کے لیے تیار ہوں۔ لیکن میری اب تک کی اطلاعات کے مطابق یہ معاملہ انتہائی سنگین ہے، جس کی غیر جانب دارانہ تحقیقات ہونی چاہییں۔
@MaryamNSharif@NawazSharifMNS@RashidNasrulah
خیبرپختونخواہ میں گورنر راج دوسرے ہفتے میں داخل ہوگیا، کاؤنٹر ٹیررازم پلان ابھی تک سامنے نہیں آیا، فوکس صرف تحریک انصاف کی لیڈرشپ کو نشانہ بنانے پر ہے، کوئی دہشتگردوں کیخلاف بھی پلان آئے گا؟ فواد چوہدری کا سوال
ملتان میں 15 سالہ بچے کے ساتھ افسوسناک واقعہ، اگر جان بوجھ کر کچلا گیا تو ایسے حرامی النسل کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے!
آج ملتان میں ایک اور افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ اب تک سامنے آنے والی اطلاعات کے مطابق مبینہ طور پر ایک 15 سالہ بچے کو جان بوجھ کر گاڑی تلے کچلنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
اگر یہ عمل جان بوجھ کر کیا گیا ہے تو ایسا کرنے والا شخص انسان کہلانے کے لائق نہیں۔ ایسے حرامی النسل شخص کو قانون کے مطابق سخت ترین سزا ملنی چاہیے۔ یہ انسانی زندگی کا معاملہ ہے، کوئی معمولی بات نہیں کہ اسے نظرانداز کر دیا جائے۔
تاہم، اگر تحقیقات سے ثابت ہوا کہ یہ جان بوجھ کر نہیں بلکہ حادثہ تھا تو میں اپنے الفاظ واپس لینے کے لیے تیار ہوں۔ لیکن میری اب تک کی اطلاعات کے مطابق یہ معاملہ انتہائی سنگین ہے، جس کی غیر جانب دارانہ تحقیقات ہونی چاہییں۔
تین سال میں 18 لاکھ پڑھے لکھے افراد پاکستان چھوڑ کر چلے گئے جنہوں نے ابھی نہیں چھوڑا ان کیلئے بھی ایسے حالات پید کیے جا رہے ہیں کہ وہ بھی یہ ملک چھوڑ جائیں
ملک میں دو پارٹیاں ہیں. ن لیگ اور پی ٹی آئی... اگر میں پی ٹی آئی میں جاتا تو آج آپ لوگ آگے آگے بھاگ رہے ہوتے اور پولیس پیچھے ہیچھے.. عمران خان میرا دوست ہے لیکن اس وقت شدید مشکل میں ہے. شہباز شریف بھی بہت پرانے دوست ہیں... چوہدری نثار علی خان
وکلاء، صحافیوں اور ڈاکٹرز کے مابین معاملہ۔۔۔!
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شیخ محمد نعیم کی ثالثی میں فریقین کے مابین مذاکرات ہوں گے۔۔!
ضلعی انتظامیہ موقع پر موجود۔۔
سیشن کورٹ کے احاطہ میں وکلاء اور صحافیوں کی کثیر تعداد موجود