@MaryamNSharif پنجاب میں 49 ہزار سے زائد سکولوں میں تقریبًا سوا لاکھ اساتذہ کی آسامیاں خالی ہیں ۔
اور تعلیم دوست فیصلہ یہی ہے کہ نئی بھرتیاں کی جائیں ۔
پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ جیسے فیصلے کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے ۔
اگیگا / پنجاب ٹیچرز یونین پنجاب
#Punjab_educatorsjobs
Maryam Nawaz Sharif
این جی اوز کے حوالے سکول کرنے سے پہلے اپ کو ہزار بار سوچنا چاہیے پچھلی حکومت نے بھی پنجاب میں تعلیم کا بیڑا غرق کیا اور اپ نے بھی اتے ساتھ ہی نیو بھرتی کی بجائے پرائیویٹ اور این جی اوز کو حوالے کرنے کی بات کر دی تو پھر اپ میں اور ان میں کیا فرق رہ گیا @MaryamNSharif @BolnaZaroori
I hope you dont mean that as I recruited more than 250000 teachers whereas none was recruited in PTI era and we started again the process of 40000 recruitment when Hamza sb was CM but he was removed and yet again we requested caretaker setup but they have limitations
یہ بندہ تو ان گنت بھرتیاں کر کے جا چکا ہے۔۔۔اب الیکشن کے بعد پہلا کام یہی ہوگا انشاءاللّه ۔۔
امید تو ہے ۔۔کیوں کہ 5 سال سے 0% بھرتی ہوئی ہے اور SED میں 1 لاکھ سے زیادہ سیٹس خالی ہیں ۔۔۔
#we_want_educators_jobs✔
@NAVEEDDEERATH Punjab men educators jobs kab aa rhi he sir.... There are more than 110000 seats vacent...There was not a single teacher recruited in previous 6'7 years..
@punjabwantseducatorsjobs
@NAVEEDDEERATH@CMShehbaz@pmln_org@ranamashhood