پاکستانی جابز سے کوٹہ سسٹم ختم کیا جائے۔۔ مساوات یہی ہے کہ تمام امیدوار پاکستانی شہریت رکھتے ہیں ۔ سب امیدواروں کو منتخب ہونے کا مساوی موقع فراہم کیا جائے۔ کوٹہ سسٹم صرف معذور افراد تک محدود کیا جائے
@Asadrchaudhry Bhai punjab school education department ma 5sal sa jobs announce ni howy es py b bat kara aik lac sa above seat vaccant hai
#Punjabwants_educatorsjobs
بولا کچھ
اور کر کچھ اور ہی دیا۔۔۔
لو جی ریسپیکٹڈ ٹیچرز اپکی خوشیوں کو آگ لگ گئی۔۔۔
انیشیئل بیسک پے میں 30% اضافے کا حکم جاری ۔۔۔۔
بہت بہت مبارک ہو سیاست دانوں کو ،
انکی جیت کو سلام !
پنجاب کا نوجوان بے روزگار ہے پنجاب کابینہ کو یہ مسئلہ نظر نہیں آرہا۔باقی سارے مسئلے معلوم ہے پنجاب محروم ہے پانچ سالوں سے جس میں 65% آبادی نوجوانوں کی ہے۔
#پنجاب_کو_روزگار_دو#Punjabwants_educatorsjobs