اسکول جانے کی عمر والی 1 کروڑ سے زائد لڑکیاں پاکستان میں تعلیم سے محروم ہیں۔ تعلیم کے بغیر ان کا مستقبل روشن ہونا ناممکن ہے۔ اپنی بیٹیوں کو ضرور پڑھایں کیونکہ جب وہ تعلیم حاصل کریں گی تو ہو گی ان کی پرورش ہر قدم۔
#ParwarishHarQadam#ECDPakistan#GirlsEducation
@BolnaZarooriHai سو فیصد درست کہا آپ نے۔
یہاں تو یہ حال ھے کہ جو تعلیمی انقلاب لانے کا وعدہ کرکے حکومت میں آیا تھا اس نے ھمارا این ایس بی بھی کم کر دیا،ٹیچر بھی ایک نہیں بھرتی کیا چار سال میں،اور کوئی نیا سکول کالج یونیورسٹی نہیں بنئی، الٹا اساتذہ نے جو بھی لیا ھے وہ بھی ڈنڈے اور شیلنگ کھا کھا کر
@MianShahzadPTU پنجاب کے ڈھائی کروڑ اسکولوں سے باہر بچوں کے طلبا یاد رکھیں کہ پچھلے پانچ سال میں ایک بھی استاد نہیں بھرتی کیا۔ نواز و شہباز کے دس سال میں اساتذہ کی سب سے بڑی فورس بھرتی کی گئی اسکیل تنخواہوں میں دو گنا اضافہ ہوا
@UstadSays Zrurat iss amr ki hy sb wo school jahan teacher ki kmi hy wo b aisi he koi campaign https://t.co/PEX4m6vqz5 pr khabren ai ge to shayed hukimat kuch hosh kray
محترم مراد راس صاحب آپ چار سال پنجاب کے وزیر تعلیم رہے ہیں۔ آپ کے نظریے یا مقصد کا تو آپ کو یا اللہ تعالیٰ کو پتا ہے مگر آپ کی کارکردگی یہ ہے کے چار سال آپ نے سوائے باتوں کے کچھ نہیں کیا، ایک بھی ٹیچر بھرتی نہیں کیا، NSB پہلے سے بھی کم کر دی، جتنے پروجیکٹ شروع کیے ادھورے چھوڑ گئے
@EducationalNe11 7 saal ni only 5 years, muraad raas ka tenure sub sy ziyada us k bad pervaiz ilahi sahib kisiy ny b single one teacher recruit ni kiya
@EducationalNe11 گزشتہ 7 سالوں میں جہاں ایک لاکھ بارہ ہزار دو سو چالیس سیٹیں خالی ہیں، وہاں یہ اعداد و شمار بھی نشر کریں کہ اس عرصے میں کتنے طالب علم سکول چھوڑ چکے ہیں یا پرائیویٹ سیکٹر جا چکے ہیں۔
کیا کبھی اساتذہ نے اس پر احتجاج کیا کہ لوگ اپنے بچوں کو سرکاری سکولوں میں داخل کیوں نہیں کراتے؟
محترم ٹیچرز!
چونکہ تعلیمی سرگرمیاں معطل ہیں تو آپ ان دنوں میں ایسے کام۔سرانجاک دے سکتے ہیں جو پڑھائی والے دنوں میں نہیں کر پاتے
- سکولز میں پودے لگانا
- ریکارڈ ترتیب دینا، covers تبدیل کرنا، رجسٹرڈ پر ٹائٹلز لگانا
- کسی بھی مضمون کے نوٹس بنانا
سکول کی آرائش
#TeachersOnRoads
پنجاب کے چار لاکھ ٹیچرز میں سے کسی ایک پر بھی نیب میں مقدمے نہیں ہیں
کسی ایک کے پاس بھی لگزری گاڑی نہیں ہے
آمدن سے زیادہ اثاثے نہیں ہیں
بیرونِ ملک جائدادیں نہیں ہیں
ریٹائرمنٹ کے وقت جو پیسے ملتے ہیں اس سے نوے فیصد ٹیچرز حج عمرہ کر آتے ہیں،
#WhyTeachersOnRoads