#Punjabwants_educatorsjobs
پی ٹی آئی نے پنجاب کے نوجوانوں کے ساتھ پانچ سال جھوٹ بولے رکھا گزشتہ پانچ سالوں میں ہر صوبے میں ماسواۓ پنجاب تین تین بار ایجوکیٹرز بھرتیاں کی گئی۔ مگر پنجاب میں ایک لاکھ بیس ہزار پوسٹ خالی ہونے کے بعد بھی ایک ایجوکیٹر بھرتی نہیں کی
کے حلقے کے نوجوانوں پاکستانیو اس نے پچھلے چار سال میں بطور وزیر محکمہ تعلیم میں کوی بھرتی نھیں کی نوجوانوں کا مستقبل داو پر لگایا۔۔خدا کے واسطے اب اس کو ووٹ نہ دینا تا کہ اگلے پانچ سال پنجاب کے نوجوان پھر بیروزگاری سے دوچار نہ ھوں۔۔واسلام پاکستان #educatorsjobs
#educatorsjobs@mooniselahi
مونس الہی صاحب
بےروزگار ماسٹرڈگری ہولڈرز پانچ سال سے چیخ وپکارکررہے ہیں ایجوکٹرز بھرتی کےلیے
وزیراعلی صاحب 25000ایجوکیٹرز بھرتی کی منظوری دے چکے ہیں اس کا ایڈ جاری کروائیں #educatorsjobs
پنجاب میں جوظلم پی ٹی آئی اورق لیگ نےمل کےمحکمہ تعلیم کےساتھ کیاہےاسکا بدلہ بھی آپکوالیکشن میں چکاناپڑےگا. مقبولیت کےنشےمیں آپ لوگ بھول گئےکہ جوپڑھےلکھےنوجوان بےیارومددگارپھررہےہیں وہ آپکو کبھی ووٹ نہیں دیں گے.
#no_vote_for_PTI#educatorsjobs@ChParvezElahi#educatorsjobs