غانم المفتاح 5 مئی 2002 کو قطر میں پیدا ہوئے بچپن میں ہی وہ ایک ایسی بیماری کا شکار تھے جس میں ریڑھ کی ہڈی کا زیریں حصہ نشونما نہیں پا سکتا ابتدائی تعلیم کے لیے انکی والدہ نے جب انھیں سکول میں داخل کروانا چاہا تو بہت سے سکولوں نے انکار کر دیا اور جس آخر سکول میں وہ بالآخر داخلہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی خاندان کی پچھلے چھ سال میں جمع کی گئی دولت کے بارے میں صرف اور صرف حکومت پاکستان کی سرکاری دستاویزات پر مبنی ��یکٹ فوکس پر میری خبر چھپنے کے بعد ویب سائیٹ کو بلاک کر دیاگیا ہے۔
اس خبر کا اردو ترجمہ حقائق کی ویب سائیٹ پر:
https://t.co/fpBr1viqH5
اداس ہو؟؟
پریشان بھی ہو؟
دل گرفتہ ہو؟
دماغ کا سکون بکھرا پڑا؟
حالات پہ قابو پانے
اور
منصوبہ بندی کرنے کا دل نئیں کر رہا؟
سب کچھ الجھ چکا؟
سلجھاؤ کا کوئی طریقہ نہیں سوجھ رہا؟
دماغ بند ہے؟
دل بوجھل ہے؟
تو
خود پر تھوڑا سا رحم کھاؤ
اور
کچھ لوگوں کو زندگی سے باہر اٹھا پھینکو۔
خدارا۔
عورت
جِس پر دُنیا کی سات ہزار
ایک سو سترہ زبانوں میں
سات ہزار ایک سو سترہ کتابیں لکھی گئیں
اور ہر کتاب میں اس کو
ایک نئے انداز اور نئی محبت سے لکھا گیا
مگر اِن سات ہزار ایک سو سترہ کتابوں میں
صرف ایک لفظ مشترک تھا
اور وہ تھا
"واجب المحبت"🥀❤️
_________________!!!!
ہار جیت کھیل کا لازمی جز ہے مگر جس جرات سے افغان کرکٹ ٹیم نے کھیلا، وہ اپنے قوم سمیت دنیا بھر کے کروڑوں شائقین کرکٹ کا دل جیت گئے۔ یہی اصلی افغان ہیروز ہیں جو اپنے قوم کو فقر و فاقہ اور ملک میں خون خرابے سمیت تمام درپیش مشکلات میں ان کے چہروں پر خوشیاں بکھیرنے کا سبب بنتے ہیں۔