سٹی صدر پاکستان تحریک انصاف لطیف نذر MPA کا فیصل آباد کے عوام کے لیے 15 مئی جلسہ کے حوالے سے پیغام!
15 مئی کو دھوبی گھاٹ میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور@LatifNazarPTI
میں لطیف نذر گجر( MPA )سٹی صدر اور حسن نیازی جنرل سیکرٹری سٹی فیصل آباد اور رانا ابرار سٹی انفارمیشن سیکرٹری فیصل آباد کی بے حد مشکور ہوں کہ مجھ پر اعتماد کا اظہار کیا مجھے سوشل میڈیا کے فیس بک سٹی کنوینئر فیصل آباد بنایا میں اپنا کام پوری ایمانداری سے سر انجام دوں گی ۔شکریہ
جاہلوں کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ان کی جہالت کی قیمت سب کو برابر ادا کرنی پڑتی ہے
یاد رہے کہ جہالت کم علمی کا نام نہیں، بلکہ حقائق کو سامنے دیکھ کر بھی، اپنے ذلیل تعصب کی تسکین کی خاطر، جھٹلانے کا نام ہے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@hinaparvezbutt نہ سںرنڈر کریں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہ لندن بھاگیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہ ویل چیئر منگوائیں گے۔۔۔۔۔ میدان سجے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مقابلہ کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ان کو شکست دیں گے انشاءاللہ۔۔☝ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
یہ سازشی ٹولہ پاکستانیوں کو بتاتے ہیں کہ عمران خان یہودی ایجنٹ ہے
اور یہودیوں کے سامنے کہتے ہیں کہ عمران خان سچا اور کھرا مسلمان ہے
#امپورٹڈ_حکومت_نا_منظور
حکومت تو آنے جانے والی چیز ہے.
عمران خان نے ہمیں ھجو�� سے ایک قوم بنایا.
اب ہمیں اپنے مستقبل کی جنگ خود لڑنا ہو گی. نکلیں پاکستان کے لیۓ. اپنی آنے والی نسلوں کے لیے. عمران خان قوم آپ کے ساتھ ہے.
#imrankhanPTI
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور