پاک سعودی یکجہتی کونسل کے زیرِ اہتمام
سعودی عرب کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے
دینی و سیاسی جماعتوں کے سربراہان پر مشتمل اہم کانفرنس
📍 مقام: اسلام آباد ہوٹل، اسلام آباد
مہمان خصوصی۔ سردار محمد یوسف، وفاقی وزیر مذہبی مور و سرپرست پاک سعودی یکجہتی کونسل
زیرِ صدارت:
سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم سرپرست پاک سعودی یکجہتی کونسل
امیر مرکزی جمعیت اہلِ حدیث پاکستان
مہمان اعزاز۔ مولانا عبدالغفور حیدری، سیکرٹری جنرل جمعیت علماء اسلام
صاحب زادہ شاہ اویس نورانی، سیکرٹری جنرل جمعیت علماء پاکستان، مولنا علی محمد ابوتراب،
پیر مظہر سعید شاہ، مولنا اورنگ زیب فاروقی، مولنا فضل الرحمان خلیل، مولنا عبدالحق ثانی، پیر چراغ الدین شاہ، پیر عتیق الرحمان شاہ کاشمیری،پروفیسر سجاد قمر سمیت قومی سیاسی مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں کی شرکت۔
@PM_Huzaifah@SaudiNews50@saudi24tv
على جميع الخطباء وأئمة المساجد
تخصيص خطبة الجمعة القادمة 18 سبتمبر لموضوع
«عظمۃ الحرمين الشريفين وحمايتهما»
وإبراز عظمة الحرمين الشريفين وحرمتهما ومكانتهما في ضوء القرآن الكريم والسنة النبوية المطهرة.
إقامة قنوت النوازل في المساجد، والتضرع بالدعاء الخاص لحفظ أمن الحرمين الشريفين وسلامتهما، ولنصرة الأمة الإسلامية ووحدتها.
المسيرات والفعاليات:
تنظيم مسيرات ووقفات احتجاجية سلمية عقب انتهاء صلاة الجمعة.
تسمية وتخصيص كافة المؤتمرات والاجتماعات والملتقيات القادمة بعنوان: « عظمة الحرمين الشريفين».
السيناتور الدكتور حافظ عبد الكريم
الرئيس العام لجمعية أهل الحديث المركزية بباكستان
#18سبتمبر
#خطبة_الجمعة
#الدفاع_عن_الحرمين
#حماية_الحرمين_الشريفين
#الحرمين_الشريفين
#مكة_المكرمة
#المدينة_المنورة
#قنوت_النوازل
#أمن_الحرمين
#سلامة_الحرمين
#نصرة_الأمة_الإسلامية
#وحدة_الأمة_الإسلامية
بالکل یہی ہونا چاہیے
خواجہ صاحب کا بیان ویسے غور ۔طلب ہے انہوں نے دو عہد کی بات کی ہے۔ مطلب حرمین کے علاوہ سعودی ریاست کی بھی دفاع عمل درآمد بھی ہونا چاہیے
انشا ء اللہ ۔ ایک عہد تین ریاستوں کے درمیان ھے اس عہد پہ پورا اترنا لازم ھے ۔ دوسرا ازلی اور ابدی عہد مدینہ منورہ اور مکہ معظمہ کی حرمت کی حفاظت کا ھے۔ جو ھمارے ایمان کا جز ھے پاکستان دونوں عہد نبھائے گا۔ یہ بڑے نصیب کی بات ھے۔ دنیا اور آخرت دونوں میں سرخرو۔
انتہائی ذمہ دار ذرائع کے مطابق، مریم نوازشریف نے اپنے طیارے کے خرچ، اس کے لینڈنگ و پارکنگ چارجز وغیرہ کے کل اڑھائی کروڑ روپے کے خرچ کی ادائیگی کو پبلک کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ہو سکتا ہے کہ منگل یہ دستاویز مل جائیں۔