اگر کوئی مراد سعید کا پورا ٹویٹ نہیں پڑھ سکا تو میں نے شارٹ کر دیا ہے یہ پڑھ لیں👇🏻
1: (میرا)کارکن پڑھے، باقی دفع ہوں
2: عمران خان سے میرا گہرا تعلق تھا
3:عمران خان کو جب تک رہا نہیں کرایا جاتا تب تک کوئی اس بات پر توجہ نا دے کہ کسی تختی پر خان کا نام لکھا ہے یا نہیں کیونکہ خان اسکا محتاج نہیں
4:تختی پر نام والے معاملے سے میرا کوئی لینا دینا نہیں نا میرا کسی سے رابطہ ہے۔
5:ملٹری اسٹیبلشمنٹ سے میں نے یونیورسٹی والی جگہ کی ایک بڑی جنگ جیتی تھی
6: کاش عمران خان کی رہائی اور ڈرون حملوں کے خلاف قیادت کی سطع پر یا عوامی ردِ عمل ہو رہا ہوتا، مگر افسوس۔