سب ادھر ادھر کی ہانک رہے ہیں اصل بات کوئی نہیں کر رہا.
تباہی کی اصل وجہ ہے وہ بد بخت آئی پی پیز ہیں جو بجلی پیدا ہی نہیں کرتیں اور ریاست کے ترقیاتی بجٹ سے شاید کچھ زیادہ رقم انہیں دے دی جاتی ہے.
جن حکمرانوں نے یہ ظالمانہ معاہدے کیے تھے وہ ن کے ہوں یا پی پی کے وہ قومی مجرم ہیں. ان کی جائیدادیں نیلام کر دینی چاہییں اور رقم وصول کرنی چاہیے.
یہ اگر بددیانت تھے تو انہیں جیل میں ڈالیں. یہ اگر کم عقل تھے تو انہیں حکومتی منصب کے لیےتاحیات نا اہل ہونا چاہیے.
کیا کبھی انہوں نے اپنے ذاتی کاروباروں کا بھی ایسے ہی ستیاناس کیا ہے جیسے قومی معاملات کا کرتے ہیں.
ظلم یہ کہ یہ پھر بھی معززین ہیں. اور قوم کو بھاشن دیتے ہیں کہ ٹیکس بہت ضروری ہیں.
یہ بے شرم سفاک اور بے حس لوگ ہیں. ان کی دیانت بھی سوالیہ نشان ہے اور ان کی عقل بھی.
موٹر وے پولیس نے جعلی سگریٹ کے بھرے پانچ ٹرک پکڑے جو کسٹم کے حوالے کر دئیے یہ خبر اک صحافی نے بریک کی تو پتا چلا یہ سگریٹ کسی فرشتہ صفت یعنی پارلیمان کے رکن کے ہیں،
جس پر آئی پی پیز کو لے کر انقلاب لانے نکلے ہوئے سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے کہا صحافی پر مقدمہ بناؤ،
خواجہ آصف سگریٹ مافیا کے خلاف بولتے ٹوئیٹ کرتے ان کو خبر ہو کہ اس مافیا کی جڑیں بہت گہری ہیں،
پورے ملک میں جعلی سگریٹ بک رہے جو حکومت کا نقصان تو ہے ہی سموکنگ کرنے والے افراد کا بھی ستیاناس ہوا پڑا ان سگریٹس سے...!!
This Pakistani boxer, Qudrat Ullah, ran away in Glasgow and did not return to Pakistan after the Commonwealth Games. He was part of the Pakistani contingent at the Commonwealth Games. He is not the first to do so; at the Commonwealth Games held in Birmingham, two boxers did the same.
پنجاب کی تقسیم کی بات اس لئے ہوتی ہے کہ یہ ہر سال ہزاروں ارب کے موتیوں جیسے اناج کے دانے اگل دیتا ہے۔ باقیوں کے پاس بیابان صحرا، کلراٹھی بانجھ زمین، اور معدنیات کی لوریوں کے علاوہ کچھ نہیں، جنہیں چاٹ کے انسان مر تو سکتا ہے زندہ نہیں رہ سکتا۔
خیال امروز
جواب ۔ مشرقی بارڈر پر رہنے والے پنجاب کے پنجابی کبھی یہ نہیں کہتے امارا کلچر امارا زبان ایک ہے تم یہاں آ کر رہ لو ہم تمھیں روٹیاں بنا کر کھلائیں گے وٹہ سٹہ بھی نہیں کرتے
سہولتکاری نہیں کرتے رہائش نہیں دیتے چند ٹکوں کے لئے پنجاب کی دھرتی کا سودا نہیں کرتے اسی لئے پنجاب محفوظ ہے
یہ ہیں وہ سائنسدان جنہوں نے بجلی کے بلوں کا 199 , 201 یونٹ والا فارمولا ایجاد کیا تھا موصوف کا نام راشد محمود لنگڑیال ہے اور آجکل چیئرمین FBR ہیں.
میں نے اپ کو دکھا دیا اگے اپ کی مرضی
بہت ہی تکلیف دہ حقیقت۔
اسی وجہ سے اللہ اور اس کے رسول ﷺ نے سود کے نظام کے خلاف اعلان جنگ کیا ہے کہ یہ پوری پوری قوموں کو غلام کر لیتے ہیں
حکمرانوں نے یہ قرضہ لے کر ہڑپ کر لیا اور ادا پوری قوم کرے گی۔
استغفراللہ العظیم
جب سے آئے ہیں۔
ڈالر 170 سے 290 تک۔
بجلی 60 روہے کا یونٹ مزید قیمت بڑھانے کے لیے مشاورت جاری۔
چینی کی قیمت خود کابینہ میں بیٹھ کر 90 روپے سے 170 روپے طے کی۔
آٹا قیمت میں دوگنا ہو چکا، کسان الگ رُل گیا۔
ملک کی تباہی ابھی نہیں نکلی؟
بڑی آنت نکل کر لٹک رہی ہو تبھی تباہی کہلائے گی؟