میں اپنی ذات میں خود ایک سلیبرٹی ہو۔ میرا تعلق کسی پارٹی سے نہیں۔ نا ہی کسی فالورز یا فولونگ سے ہیں۔ میں کسی کا ایجنڈا نہیں چلاتا نا ہی کسی کے لیے کام کرتا ہو ۔ جو سمجھ اتی ہے وہ لکھ دیتا ہو۔ اگر کسی کو میری بات اچھی نہیں لگتی تو اس میں کسی دوسرے بندے کو شکایت لگانے کی ضرورت نہیں۔
چند ماہ پہلے کی بات ہے۔ آج خود نواز شریف نے محسن نقوی کے خلاف بولنے سے منع کر دیا ہے۔
کبھی کے دن بڑے کبھی کی راتیں۔ اس وقت محسن نقوی کے بڑے دن چل رہے ہیں۔ نواز شریف کو ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دینا چاہیے۔ میرے جیسا غیر سیاسی بندہ اُس کی چال بارے جانتا ہے۔
@Bilalahmadjj@MumtazBhattiDin محسن نقوی اس وقت نواز شریف سے بڑا لیڈر ہے۔
نواز شریف تو صرف اپنا انتقام لے رہا ہے۔
اسٹیبلشمنٹ کے پانچوں گھی میں ہے۔ پہلے ایک جماعت بناتے ہیں 5 سال اُس کو سکھانے پر لگ جاتے ہیں۔ پھر اس کو ختم کرتے ہیں 5 سال اُس کو ختم کرنے پر لگا دیتے ہیں ۔ دس سال سکون سے راج کرتے ہیں۔ عوام 🤣🤣
لو جی ہمیں @realrazidada کی باتوں پر یقین نہیں تھا کہ وہ حافظ صاحب سے عشق کرتے ہیں، پر جب @saeedchaudhary6 صاحب اور @MumtazBhattiDin صاحب کو سنا تو یقین ہو گیا کہ فرد واحد کا نہیں بلکہ مشترکہ پلان ہے نظام صحیح کرنے کا۔ اب اس اکائونٹ سے کوئی مخالفت نہیں ہو گی۔ 🤍💚🇵🇰
شاہ جی نواز شریف اور امی جان انتہائ انتقامی ذہن کے انسان ہیں..
وہ ریٹائرمنٹ کا اعلان کرے نہیں کرے گا
یہ بیان صرف وقت حاصل کرنے کا بہانہ ہے.
نواز شریف فوج سے لڑائ کی نیا طریقہ سوچ رہا ہے...
جہاں گیر ترین, علیم خان اور میاں عامر جیسے لوگ پنجاب کی تقسیم اِس لیے چاہتے ہیں تاکہ مستقبلِ میں وہ تھوڑا سا پیسہ لگا کر خرید سکیں اور پنجاب کو اپنے کاروبار کی طرح چلائیں ۔
@lostguy79 نقوی کے بیان کے ادارے کا بیان قرار دینے والے لوگوں بارے بھی کچھ ارشاد فرمائے۔ کابینہ کا ایک وزیر فلور کراسنگ کر رہا ہے اس کے خلاف ریفرنس دائر کرنا چاہیے۔ 🤣🤣🤣