محسن نقوی کی طرف سے ایک مقدمہ جو پیش کیا جانا تھا وہ تو وہ پیش نہ کر سکے لیکن سیاسی ہلچل ضرور مچا دی۔ پر اب معاملات ہر طرف قابو میں ہیں اس یقین دہانی کے ساتھ کہ ایک پیج کو کمزور کرنے کی کسی کوشش کو کامیاب نہ ہونے دیا جائے، ذرائع۔
سوال یہ ہے کہ صوبے بنانے کا یہ مناسب وقت ہے ؟
میرے خیبرپختونخوا میں دو صوبے پہلے ہی بن چکے ہیں آدھے پر طالبان کی رٹ ہے آدھے پر نااہل سھیل آفریدی کی
بلوچستان میں حکومتی رٹ کو اسٹیبلش کرنا بڑا چیلنج بن چکا ہے
کراچی سندھ والوں کے لیے بھینس کی خیثیت رکھتی ہے وہ کبھی نہیں چاہیں گے بھینس سے دودھ آنا بند ہو جائے ۔ سلیم صافی
مُلک کے حالات تو تب بدلیں گے جب دہشتگردی کا ناسور ختم ہوگا جب سرمایہ کاری کرنے والے امن دیکھ کر آئیں گے ایسے وقت میں ایسا شوشہ چھوڑنے والے نا جانے کس دنیا میں رہ کر حقیقت سے آنکھیں چرا رہے ہیں
@SydJamalShah جس انسان نے یہ کرنے کی تین دفعہ کوشش کی اسکو تین دفعہ ہی اقتدار سے باہر نکالا گیا
کوئ دوسری پارٹی اسکے ساتھ کھڑی نہیں ہوئ بلکہ مقتدرہ اداروں کی کٹھ پتلیاں بننا گوارہ کیا
نواز شریف کو آپ اس فہرست میں سے نکال دیں
اس لیۓ
@KeepsamM رانا صاحب کو بچپن سے جانتے ہیں
میرے چچا کے محلے دار اور میرے ماموں کے بڑے گہرے دوست
پچھلی بار الیکشن جیتنے کے بعد ماموں مصروفیت کی وجہ سے نہ مل سکے۔ ایک ہفتہ کے بعد مٹھائ کا ڈبہ لیکر ماموں کے کلینک پہنچ گۓ اور ان سے خود مبارکباد وصول کی 🤣🤣
رانا صاحب بڑے بہادر انسان ہیں
My boss borrowed my iPhone for "2 minutes".
He's ex-FBI cyber.
He gave it back and whispered: "Bro... turn off #3 right now. They're tracking everything."
Apple won't tell you this.
5 settings in iOS 26 that are spying on you:
سب سے اچھی بات کتاب اللہ اور سب سے اچھا طریقہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ ہے اور سب سے بری نئی بات (بدعت) پیدا کرنا ہے(دین میں) اور بلاشبہ جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ آ کر رہے گی اور تم پروردگار سے بچ کر کہیں نہیں جا سکتے۔
(صحیح بخاری، ۷۲۷۷)
@itxhah محسن نقوی جیسے لوگ ہوا کے جھونکے کی طرح آتے ہیں اور پھر ختم
پسند کریں یا نہ کریں، روایتی سیاستدان کی سیاسی چالوں کا کوئ توڑ یا جوڑ نہیں ہوتا۔ سیاستدان کا اصل کام ناممکنات میں بھی راستہ نکالنا اور آگے بڑھ جانا ہے۔
نقوی جیسے کئ پیادے صرف استعمال ہوتے ہیں، ان میں کوئ گہرائ نہیں ہوتی
@summandar01@FayyazCanada جیوندے رہو میاں صاحب
میاں صاحب کی موجودگی سے احساس ہوتا ہے جیسے گھر میں ایک بڑا بزرگ بیٹھا ہے جسکی وجہ سے گھر کے مکیں ایک دوسرے کے ساتھ جڑے ہوۓ ہیں اور دعاؤں کے دروازے کھلے ہوۓ ہیں