یہ وہ مبارک مقام ھے جہاں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش ہوئی تھی، اور ساتھ پیڑ والی جگہ ھے جہاں حضرت مریم بیٹھا کرتی تھی۔ یہ درخت اللہ کی حکم سے سوکھ گیا تھا۔
شاید آپ جانتے ہوں کہ حرم مکہ میں
گیٹ نمر 74 سے اوپر کی منزل پر جائیں تو آپ کو یہ ننھے حافظ نظر آئیں
حفظ کی کلاسز صبح کے وقت بھی ہوتی ہیں اور پھر عصر کے بعد بھی
الحمد للہ میرے بیٹے نے اسی جگہ قرآن پاک حفظ کیا
اللہ پاک ان تمام بچوں کو باعمل حافظ بنائے آمین
"غزہ میں شہید ہونے والی ننھی بچی کے اپنے والد سے آخری الفاظ:
'ابو! میں حوضِ کوثر دیکھ رہی ہوں، اور دو محلوں جیسے بہت بڑے، عظیم گھر بھی دیکھ رہی ہوں۔'"💔