شکر الحمد اللہ خان صاحب کی دو بہنوں کو رہا کر دیا گیا ہے لیکن ہمارا یہ مطالبہ تب تک جاری رہے گا جب تک خان صاحب بشری بی بی اور علیمہ خان کو بھی رہا نہیں کیا جاتا
#FreeImranAndFamily
عمران خان نے ذیشان کے لیے پیغام بھیجا ہے!
ذیشان اپنی جد وجہد جاری رکھو,
اور ناکام ریجیم کو تن کے رکھو, رہائی کے بعد آپ میری سیکیورٹی چیف کے فرائض سر انجام دیں گے!!
The Leader Plays a vital role in the uplift of a destructed and corrupt society. In Pakistan is Imran Khan the only person who can do it.
#خان_کو_طبی_سہولت_دو