اماں جان، ہم آپ سے معذرت کرنا چاہتے ہیں
کیونکہ آپ کی حمایت کرنے سے پاکستانی صحافیوں کو غیر ملکی این جی اوز کی فنڈنگ نہیں ملتی، عالمی ادارے ان صحافیوں انسانی حقوق کی کانفرنس میں نہیں بلاتے
آپ غریب ہیں اسلئے آپ کے بیٹے کے حق میں کوئی نہیں بولے گا
ان اماں جان کا بیٹا سپاہی شبیر بلوچ تھا
@miandawoodadv یہ وہی قانون/ طریقہ کار ہے جس کے تحت ایک وکیل کو علم ہوتا ہے کہ اُس کا کلائنٹ بے گناہ ہے ، اسی طریقہ کار کے تحت سی سی ڈی کو علم ہوا کہ یہی ملزم ہے ، یہ پاکستان ہے جہاں پورا نظام عدل، دلالوں/ ٹاوٹس/ جھوٹی گواہیوں کے سر پر چلتا ہے ، آپ نے گھبرانا نہیں
@GovernorSialkot ٹھیکیداری نظام میں یہی ہوتا ہے، اگر گورنمنٹ ڈائریکٹ سسٹم بنائے تو اخراجات (بیوروکریسی) ڈبل ہو جانے ہیں، دونوں صورتوں میں لعنت حکومت کے حصہ میں آنی ہے ، 😋، کیونکہ ہم پاکستانیوں نے خود کو ٹھیک / ایماندار نہیں بنانا، دوسروں کا حق کھانے میں ہم شیر ہیں 🙏🏻
@miandawoodadv وکیل صاحب، آپ قتل کرو، یا جنسی زیادتی، ایک تگڑا وکیل سب کچھ (ججز / پولیس/ پراسیکیوٹر) سیٹ کر دے گا ، مانیں کہ وکیل سب سے بڑے سہولت کار ہیں نظام عدل کی تباہی کے
پاکستان کی ہمسائیگی
👇👇👇
۱- چائینہ 5000 سالہ تاریخ
۲- افغانستان 5000 سالہ تاریخ
۳- ایران 5000 سالہ تاریخ
۴- بھارت 5000 سالہ تاریخ
اور میرا پاکستان 78 سالہ تاریخ
😂😂😂
یعنی اپنے ایک ہمساۓ کی عمر کا
ابھی ہم نے محض 1 ٪ کراس کیا
یعنی بڈھے کھڑوساں چ ایک نومولد
اب ذرا ہمسائیوں
کیساتھ اپنے معاملات پر مختصر نظر ڈال لیتے ہیں
جب موجودہ چین کی بنیاد رکھی گئی
پاکستان نے چین کی بہت مدد کی
آج چین پاکستان کا بہترین دوست ہے❤️
جب پانچ ہزار سالہ تاریخ رکھنے والے افغانستان پر روس چڑھ آیا
تو 78 سالہ پاکستان نے 40 سال افغانیوں کی نہ صرف جنگ لڑی
بلکہ افغان جنگ میں خود ہزاروں پاکستانی نوجوانوں کا خون بہا
جانیں قربان کیں
پاکستان 46 سال سے افغانوں کو پناہ دئیے بیٹھا ہے
اور اسوقت افغانوں کی چوتھی نسل پال رہا ہے
مگر طالبان احسان فراموش نمک حرام بیغیرت اور محسن کُش نکلے
یہ لعنتی اُن ہاتھوں کو ہی پڑ گئے
جو انکے مُلک کی حفاظت کیلیے لڑے
جو آجتک اُنہیں پال رہے ہیں
دوسرے پانچ ہزار سالہ تاریخ رکھنے والے ہم سے 6 گنا بڑے ہمساۓ بھارت کے ساتھ 5 جنگیں لڑ چُکا
اور ہمیشہ بھارت کا مُنہہ توڑا✌️
ایک جنگ میں بڑا نقصان اُٹھایا
مگر وہ جنگ نہیں تھی
ہمارے بڑوں کی کُچھ بڑی سیاسی غلطیوں کی وجہ سے
تب دو بھائی اکٹھے رہنے کو تیار نہ تھے
اور ایک بھائی نے بھارت سے مدد مانگی
بھارت نے مدد کی
اور دونوں بھائی علیحدہ ہوگئے
بنگالی بھائی علیحدہ تو ہوا
مگر تمام زندگی بھارت سے چپیڑیں کھاتا رہا
آج تک بنگلہ دیش کی کوئی قابل ذکر فوج نہیں
مکتی باہنی بنانے سے لیکر آج تک
55 سال تک RAW ہی بنگلہ دیش کو ہر طرح سے کنٹرول کرتی آرہی ہے
آج بھی قانونی اور غیر قانونی تقریباً ڈیرھ کروڑ بنگالی بھارت میں رہتا ہے
جن میں سے 30 لاکھ لیگل ورک ویزہ تعلیم کاروبار بغرض علاج وغیرہ بھارت میں ہے
اور ایک کڑور 20 لاکھ بنگالی
بھارت میں لوئر کلاس نوکریاں
دیھاڑی دار مزدور
عورتیں گھروں میں صفائی پوچا
جسم فروشی
اور بھیک مانگنے کا کام کرتیں ہیں
میں👆یہ سب نہ لکھتا
لیکن کُچھ چوتئیے فوراً ڈالر کا حساب کتاب لیکر بیٹھ جاتے ہیں
وہاں ڈالر اتنے کا
یہاں ڈالر اتنے کا
👆اینا ڈالر نال اپنی پین ویاہی😝
ابھی ایک ٹویٹری دوست ڈھاکہ سے ہوکر آۓ ہیں
مجھے اُنکے تھریڈ کا انتظار ہے
دیکھتے ہیں کہ وہ کیا بتاتے ہیں
ورنہ
ان شاء اللہ
میرا بھی ڈھاکہ کی سیر کا پروگرام ہے
اگر گیا
تو پھر میں خود واپس آکر آپکو بتاؤں گا
ویسے نہ بھی جاؤں
تو یوٹیوب بہت کُچھ بتا رہی ہے
کوئی بھی دیکھ سکتا ہے
اور بہت آسانی سے آپ اندازہ کر سکتے ہیں
کہ پاکستانیوں اور بنگالیوں کے living standards میں کتنا فرق ہے
جانی
پاکستانیوں کا living standerd بنگالیوں سے
اُس سے کہیں زیادہ بہتر ہے
جتنا پاکستانی کرنسی اور بنگالی کرنسی میں ڈالر کا فرق ہے
🤣🤣🤣
اب ہم آجاتے ہیں پانچ ہزار سالہ رکھنے والے بھائی ایران پر
مائی ڈیئر ایران
جب سے آپکے مُلک میں خمینی رجیم آیا
آپکے اور ہمارے تعلقات اتنے اچھے نہیں رہے
جتنا کہ ہونا چاہیے تھے
اسکی واحد وجہ تھی
کہ خمینی صاحب نے شیعت والی اُنگلی
جو دنیا بھر میں صرف مسلمان ممالک میں دینا شروع کی
یہی حرکات آپ نے پاکستان میں بھی شروع کیں
جس سے پاکستان میں فرقہ بازی خونریزی میں تبدیل ہوئی
اور ہزاروں پاکستانیوں کا معصوم خون بہا
کلبھوشن یادیو جیسے بھارتی ایجینٹس آپکا پاسپورٹ لیکر بلوچستان میں دہشت گردی کرنے آتے رہے
دیجیے پاکستان کی کوئی ایسی میثال؟
کہ پاکستان ایران میں دہشت گردی میں ملوث رہا ہو؟
خمینی رجیم سے پہلے پاکستان کے سُنی اور شیعہ مذھبی اختلافات کے باوجود پُرامن زندگی گذار رہے تھے
کیونکہ تب شاہ ایران کی طرف سے ایسی کوئی سپورٹ پاکستانی شیعوں کو میسر نہیں تھی
مگر خمینی ازم کے بعد 50 سال سے یہ معاملات بہت بگڑے
ایران بھائی آپ 👈 قصور وار ہیں
پاکستان کی نسبت آپ بھارت کے بہت زیادہ قریب رہے
آپنے اپنی حالیہ جنگ میں
اپنا دوست بھارت بھی دیکھ لیا
بھارتی آپکے مُلک میں اسرائیلی ایجینٹس کا کردار ادا کرتے ہوۓ
آپ نے خود پکڑے
افغانی شیعہ بھی پکڑے
جس دن اسرائیل نے ایران پر حملہ کرنا تھا
مودی اسرائیل سے میڈل لے رہا تھا
اور اسرائیل کو اپنا باپ کہہ رہا تھا
خامنہ ای کی تعزیت تک نہ کی
امریکہ نے بھارت گیا ہوا
ایرانی بحری جہاز ٹھوک دیا
بھارت ایک لفظ نہیں بولا
اور آپ نے پاکستان بھی دیکھ لیا
جسطرح آپکی اس جنگ میں
اس کڑے وقت میں
صرف پاکستان آپکے ساتھ کھڑا ہوا
جسطرح پاکستانی سویلین اور فوجی قیادت نے ایران کے لئیے دن رات ایک کئیے
انتھک محنت
جسطرح ہمارا آرمی چیف آپکے مُلک آتا جاتا رہا
جسطرح آپکی ایرانی قیادت کو فول پروف سیکیورٹی پاکستان نے دی+
@KlasraRauf پہلے دن سے نظر آرہا ہے کہ بل ملی بھگت سے بنا ہے ، سینیٹرز کو بروقت حصہ نہیں ملا تو وہاں شور مچ گیا ہے ورنہ وہاں سے بھی خاموشی سے پاس ہو جاتا ، 🤪🤪
@awarahgard کون سوچ سکتا تھا 3 سال پہلے پاکستان کو دنیا یہ عزت دے گی، یہ میرا اللہ کا کرم ہے اور موجودہ قیادت کا ملک کے ساتھ مخلص ہونا ہے کہ اللہ نے 🇵🇰 کو عزت سے نوازا ہے