ہمارا سب کچھ تباہ ہو چکا ہے، بچے بھوک سے مر رہے ہیں اور گھر کی چھتیں گر چکی ہیں۔۔۔۔ہمارے پاس صرف اور صرف ایمان بچا ہے۔۔۔
ایک سوڈانی کی مسلم امہ کے سامنے فریاد۔۔
شوکت خانم ہسپتال کراچی کیلئے بھی منفی پروپیگنڈہ شروع ہو چکا ہے۔۔۔ آپ نے زیادہ سے زیادہ فنڈز شوکت خانم ہسپتال کیلئے دینے ہیں اور اس پیغام کو آگے پھیلانے میں میری مدد کرنی ہے۔۔۔۔