یہ نہتی لڑکی اپنی قوم کے حقوق کے لیے بندوق والوں سے لڑی ہے۔ اسکا پرامن احتجاج دہشت گردی نہیں ہے۔ جبری گمشدگیوں اور مسخ شدہ لاشوں میں اصل دہشتگردی ہے جسے روکنا ہر پاکستانی کا فرض ہے۔
ماہرنگ کے لیے آواز اٹھائیے ورنہ کل آپکی بیٹی بھی یہاں ہو سکتی ہے۔پاکستان زندہ باد بلوچستان پائندہ باد
Happy Father’s Day to the father of the nation. The most selfless man who has inspired an entire generation to fight for the nation’s rights and dignity.
#HappyFathersDayImranKhan
وفاقی بجٹ 2026 -27
⬅️اضافے
1. دفاع:
2550 ارب سے بڑھ کر 3000 ارب
2. بینظیر انکم سپورٹ
838 ارب سے بڑھ کر 850 ارب
⬅️کٹوتیاں
تعلیم
93 ارب سے کم ہو کر 74 ارب
صحت
80 ارب سے کم ہو کر 22 ارب
اس پر فٹے منہ روکنے کیلئے پیکا آرڈیننس ہے
عمران افضل راجہ نے 17 مئی کے بعد کوئی ٹویٹ نہیں کی جس سے سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں شروع ہو گئی ہیں۔ اگر کسی کو ان کی خیریت معلوم ہو تو عوام کو آگاہ کر دے ورنہ عوام میں سنسنی پھیلتی ہے۔ اللہ کریم اپنے حبیبِ کریم ﷺ کے صدقے عمران افضل راجہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
@ImranARaja1
#ImranAfzalRaja
یار، جب جب اس تصویر اور ویڈیو کو دیکھتا ہوں دل خون کے آنسو روتا ہے، کچھ درد لفظوں میں نہیں صرف خاموشی میں محسوس ہوتے ہیں😢
یہ خاموش آنکھیں اور یہ بےبس فریاد صرف درد نہیں، ایک پوری داستان ہیں۔
یہ بابا کسی انسان سے نہیں، صرف اپنے رب سے اپنی تکلیف بیان کر رہا ہے۔
جہاں دنیا کے انصاف میں دیر ہو سکتی ہے، وہاں رب کے انصاف میں اندھیر نہیں ہوتا۔
اللہ پاک آپ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور آپ کے ہر آنسو کا حساب لینے والا رب آپ کے ساتھ ہو۔
ہم آپ کے غم کو محسوس کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ ہر مظلوم کو انصاف، سکون اور آسانی عطا فرمائے۔ آمین
میری والدہ کہتی تھی عمران لکھتا بہت اچھا ہے یہ بڑا ہو کر شاعر یا مصنف بنے گا، عمران خان دس سال کی عمر میں بھی کتاب اور آرٹیکل لکھتا تھا۔
عمران خان کا والدہ کے ساتھ بہت زیادہ محبت اور لگاؤ تھا اس لیے عمران خان نے والدہ کی وفات کو بہت زیادہ محسوس کیا تھا
علیمہ خان کی گفتگو ❤️
ایک بار پھر فسطائیت شروع پرامن کارکنان پر ربڑ بُلٹس کا بے دریغ استعمال متعدد کارکنان زخمی۔ ملک پر قابض مافیا کے منہ کو خون لگ چکا ہے یہ اپنے ہی شہریوں پر گولیاں چلا کر ملک میں استحکام لانے کی باتیں کرتے ہیں۔ کس کے ایجنڈے پر آج اپنے اداروں سے اپنے ہی بے گناہ شہریوں پر گولیاں چلائی جارہی ہیں؟ پاکستان کی تاریخ میں ایسا ظلم کبھی نہیں ہوا جو آج ہورہا ہے۔
بریکنگ : سائفر منظرِ عام پر آ گیا ہے — عمران خان درست تھا، فوج جھوٹ بول رہی تھی... وجاہت سعید خان
@WajSKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
جنرل باجوہ اگر صحت یاب ہو چکے ہیں تو انھیں گرفتار کر کے سائفر کا مقدمہ چلانا چاہیئے۔ جنرل باجوہ اور ان کے حواریوں کے خلاف تحقیقات ہو نی چاہئیں کہ منتخب حکومت کے خلاف کیونکر اور کیسے سازش کی گئی!
🚨 سائفر کی اوریجنل کاپی سامنے آ گئی
ڈونلڈ لوُ نے پاکستانی سفیر کو کہا کہ “اگر تحریک عدم اعتماد سے وزیراعظم (عمران خان) کو ہٹا دیا گیا تو “سب معاف کر دیا جائے گا” کیونکہ روس کا دورہ کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کا تھا-
ورنہ امریکہ اور یورپ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو مزید سختی سے isolate/اکیلا کر دیا جائے گا”
ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ #سائفر_ایک_حقیقت تھا اور عمران خان سچا تھا اور سچا ہے!!