@JimmyVirkk خان صاحب مخلص تھے ملک اور قوم سے ان کو تو نہیں معلوم تھا کہ کتنے غدار ان کی آستین میں ہیں پہلا تجربہ تھا اور پھر سب سے ذیادہ خان صاحب ہی تکلیف میں ہیں
@JimmyVirkk خان صاحب سیدھے اور سادہ دل آدمی ہیں وہ یر ایک پر بھروسہ کر لیتے ہیں جس کی وجہ سے وہ آج تک نقصان اٹھا رھے ہیں اللہ پاک خان صاحب کی مشکلات آسان فرمائے آمین ثم آمین
@JimmyVirkk الحمداللہ اللہ پاک نے انکی حفاظت فرمائے اور بینائی متاٹر نہیں ھوئی۔۔اللہ پاک مکمل شفاء کاملہ عطا فرمائے اور ان کواپنی امان میں رکھے آمین ثم آمین