مورخ لکھے گا کہ آج کے دن سبز ہلالی پرچم کی سربلندی اور عالمی دنیا میں امریکہ ایران ثالثی کے عظیم مقام پر پہنچنے کے پیچھے میجر عدنان شہید جیسے بہادر سپوتوں کا خون شامل ہے جو مادروطن پر قیمتی جان نچھاور کرکے پاکستان کو عظیم تر بنارہے ہیں
آپکی اِن قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
پاک فوج کی قربانیاں صرف سرحدوں تک محدود نہیں، بلکہ وہ ہر پاکستانی کے محفوظ مستقبل اور بہتر زندگی کے لیے شب و روز کوشاں ہیں۔
ان کا دیا گیا لہو ہمارے امن کی بنیاد ہے اور یہ بہادر جوان اپنے وطن کے ہر فرد کے لیے سینہ تان کر کھڑے ہیں۔ ⚔️🇵🇰⚔️
جماعت اسلامی ملک گیر احتجاج کرے گی ✊🏼🔥
پٹرول کی قیمت کو 225 روپے پر اگلے تین سال کے لیے فکس کیا جائے۔ حکومت کا سب سے بڑا ظلم یہ ہے کہ جن لوگوں کی تنخواہ ٹیکسیبل ہی نہیں ہے ان سے ہزاروں ارب روپے پیٹرول لیوی کی مد میں وصول کر لیا گئے ہیں۔ ہم بائیکیا اور فوڈ پانڈا رائڈرز کی آواز بنیں گے۔
#پیٹرول225روپےلیٹر_کرو
پاکستان کے لیے ایک اور ��اریخی اعزاز! 🇵🇰🔥
سوئٹزرلینڈ کا اجلاس منعقد نہ ہونے کے باوجود، سوئٹزرلینڈ میں پاکستان کو خوش آمدید کہنے کے لیے خصوصی طور پر تیار کیا گیا ترانہ (Anthem) آن لائن ریلیز کر دیا گیا ہے! ��🇭
یہ پاکستان کے سفارتی اور عالمی وقار کے لیے ایک بہت بڑی اور تاریخی کامیابی ہے۔ دنیا بھر میں پاکستان کا نام گونج رہا ہے
19 جون ملک گیر احتجاج 🔥✊🏼
پیٹرول سستا نہ ہوا تو چاروں صوبوں میں طویل دھرنے دیں گے۔ اب بس بہت ہو گیا ہے۔ عوام کو ریلیف دینا پڑے گا۔ پیٹرول کی قیمت 225 روپ�� 3 سال کے لیے فکس کی جائے۔
@NaeemRehmanEngr
Jamaat e Islami
#HafizNaeemurRehman #JamaatIslami #PetrolPrice
#پیٹرول225روپےلیٹر_کرو
سچ آخر سامنے آ ہی گیا🔥
ڈی جی آئی ایس پی آر نے ثبوتوں کے ساتھ بھارت کی پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی کو بے نقاب کر دیا اب دنیا دیکھے گی بھارت کا اصل چہرہ🇵🇰
ہم خاموش نہیں رہیں گے،،،،
#ISPR#BunyanUmMarsoos
پاکستان کی بہادر بیٹیاں افواج پاکستان کا حصہ بن کر پاکستان کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت چاک و چوبند۔۔۔
نہ جنگ کا خوف۔۔۔
نہ مرنے کا ڈر۔۔۔۔۔۔۔۔
چہرے پہ نور۔۔۔
لب پہ ﷲ اکبر۔۔
یہ خاتون قابل احترام ہے
"میں تمہاری بات نہیں سُنوں گی تم اس حد تک بُرے ہو کہ تمہارے فوجی غزہ میں دنوں سے بھوکے لائن میں کھانا لینے والے بچوں کو قتل کرتے ہیں اور تم اس عمل کا دفاع کر رہے ہو میں حیران ہوں کہ تم جیسے بُرے لوگ بھی اس دُنیا میں موجود ہیں"
بلوچستان کا بہادر بیٹا پاک افغان سرحد پر دفاع وطن میں شہید ہوگئے ۔
کچھ عرصہ پہلے لیفٹننٹ عصمت اللہ بنگلزئی نے ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کا بڑا حملہ ناکام بنایا تھا اور فرنٹ سے لیڈ کیا ۔ ضلع کرم میں ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں نے گھات لگا کر حملہ کیا تھا ۔ اور بلوچستان کے اس بہادر بیٹے نے ناصرف اس حملے کو پسپا کیا بلکہ کئی دہشتگردوں کو زمین چاٹنے پر مجبور کردیا ۔ ان کی بہادری نے متعدد مواقع پر دہشتگردوں کو بھاگنے پر مجبور کیا ۔
اور اب ضلع کرم 9 ڈویژن میں پاک افغان سرحد پر وطن کی حفاظت کرتے ہوئے شہادت کا عظیم رتبہ پایا لیا ہے ۔
خیبر پختونخوا کے علاقے کرم میں دہشتگردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے والے لیفٹیننٹ عصمت اللہ کو کوئٹہ میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا۔
ان کی جرات اور عظیم قربانی کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے۔
#PakAfghanWar#LtAsmatullahShaheed#محب_وطن_بلوچ