India may have won the match, but Pakistan, with remarkable skill, forced India to play this match, thereby completely exposing the Pahalgam false flag operation. The real victory is this, where we inflicted a crushing defeat on India on the diplomatic front. #IndiaVsPakistan
@IamHaiderSN جنگ چاہے کسی بھی حالت میں ہو نقصان کا باعث ہی بنتی ہے، بہتر ہے ڈائیلاگ کے ذریعے مسائل کا حل نکالا جائے لیکن اگر جنگ مسلط کر دی جائے تو پھر ہر سو حیدر حیدر کی صدائیں بلند ہونگی۔ انشاء اللہ
آج بھی بلوچستان کی مائیں اپنے بچوں کے شہید، ٹارگٹ کلنگ اور لاپتہ ہونے پر دکھی ہیں، میں ان کا دکھ جانتا ہوں۔ 70 سال سے جو نظام چلتا آرہا ہے کیا اس نے اس ملک کے شہریوں کو انصاف دلوایا ہے؟ اب وقت آگیا ہے کہ ہم پاکستان اور پاکستان کے مستقبل کے فیصلے عوام کو کرنے دیں۔
ابو کو ہم سے جدا ہوئے چالیس دن گزر گئے۔ اللہ تعالیٰ میرے والد محترم سمیت تمام مومنین اور مومنات کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پی پی پی کلچرل ونگ ضلع شرقی کے رہنما عبداللہ سولنگی کے انتقال پر اظہار افسوس
مرحوم عبداللہ سولنگی کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: بلاول بھٹو زرداری
مرحوم کے بیٹے عمیر سولنگی اور لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہوں اور ان کے لیے صبر جمیل کی دعا کرتا ہوں: بلاول بھٹو زرداری
دعاگو ہوں، اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماے، بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari

#SUNONEWSHD
بلاول بھٹو زرداری کا پی پی پی کلچرل ونگ ضلع شرقی کے رہنما عبداللہ سولنگی کے انتقال پر اظہار افسوس
مرحوم عبداللہ سولنگی کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
مرحوم کے بیٹے عمیر سولنگی اور لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہوں اور ان کے لیے صبر جمیل کی دعا کرتا ہوں: بلاول بھٹو زرداری
#BoloPakistan
@BBhuttoZardari
#SachJaanKerJiyo
سید کمیل حیدر شاہ ایک یوتھ آئیڈیل پولیٹیشن ہیں بہت جلدی فیری سروس ،داؤد انجینرنگ یونیورسٹی کا قیام،free wifi وائی فائی پائلٹ پروجیکٹ دیا ۔ روہڑی کی عوام کے لیے اور ان کی ضرورت کو سمجھتے ہوے مزید پروجیکٹ پر کام کر رہے ہیں @BBhuttoZardari@SyedNasirHShah