اب ہمارے لیے جنگ شروع ہو چکی ہے، ایرانی پاسداران انقلاب
تینوں جوہری مقامات کو کچھ دن قبل خالی کرایا گیا تھا، ایرانی میڈیا
کوئی بڑا دھچکا نہیں لگا کیونکہ مواد پہلے ہی نکال لیا گیا تھا، ایرانی حکام
#Iran
امریکہ کے ایران میں تین جوہری تنصیبات پر حملے، ’اب امن کا وقت ہے‘ امریکی صدر
امریکہ کی جانب سے ایران میں جن تین جوہری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا ہے اُن میں فورڈو، نطنز اور اصفہان شامل ہیں۔
#Iran
When choosing a life partner, look beyond romance. Think about daily conversations, how they handle stress, money, mistakes, and growth. Chemistry might fade, but character will always stay. Their mindset affects your peace; their choices shape your future.
" ہم سب انسان ہیں۔ ہم سب ٹوٹتے ہیں ۔ ہم سب بکھرتے ہیں۔ مگر ہم میں سے کامیاب وہ ہے جس نے خود کو سمیٹ کر سنبھالا اور اٹھ کھڑا ہوا ۔ کامل عزم اور یقین کے ساتھ "
#artist#viral
لوگوں کو جج نہیں کیا کرتے ۔“
ور نہ وہ اس طرح آدھی بات کرتے ہیں اور آدھی دل میں رکھتے ہیں۔
اور دل میں رکھی باتیں (سلو پوائزن) کی طرح ہوتی ہیں۔
آہستہ آہست... انسان کا دل مار دیتی ہیں۔"
#goodnoon