@DrMuradPTI Why we are forced to get vaccinated sir?i thought we never signed any contract that we should follow such personal orders.i think it should be choice of person either he/she want to get vaccinated or not.
@DrMuradPTI پاکستانی پر مسلط انگ ریزی کی سیاہ رات میں ایک گہرا شگاف
وزیراعظم کی تمام تقریبات کی کارروائی اردو میں ہوگی۔
قبلہ اب آپ بھی اپنے پیغامات اردو میں دینا شروع کر دیں۔
انگ ریزی کی خود طاری کردہ غلامی سے آزاد ہو جائیں
#نفاذاردو
اُس شخص سے بڑا گمراہ کون ہوگا جو اللہ کو چھوڑکر اُن (من گھڑت دیوتاؤں) کو پکارے جو قیامت کے دن تک اُس کی پکار کا جواب نہیں دے سکتے، اور جن کو ان کی پکار کی خبر تک نہیں ہے۔
سورۃ الاحقاف آیت نمبر 5
تمام سرکاری ملازمین میں سب سے زیادہ مطیع، فرمانبردار، محکوم اور لکیر کا فقیر طبقہ اساتذہ کا ہے.
١۔سکول میں بچے نہیں ہیں اساتذہ سکول میں ڈینگی مارنے کیلئے خوار ہو رہے ہیں...یعنی معلم نہ ہوئے گویا مچھر مار ٹیم ہو گئی
٢۔ احساس سنٹر پر فیمیل پولٕس سے عوام کنٹرول نہیں ہوتی فیمیل ٹیچرز
نِکاح ہوجانے سے , دستخط کردینے سے , بِستر پر سوجانے سے , مرد ہونے کا اعزاز مل جانے سے کوئی مرد نہیں بن جاتا , بلکہ مرد کے معنی ہیں
(م) مضبُوط ,
(ر) روزی کمانے والا ,
(د) دِلیر ,
یعنی جو عورت کے اِردگِرد اُسکی مضبُوظ ڈھال بنے , اُسے حلال کی روزی روٹی دے , اُس کے ہر دُکھ
⬇️👇
*کاش تنخواہوں کی بھی ریشنلائیزیشن ہوتی جہاں تنخواہوں کی فراوانی ہے وہاں سے اٹھا کے جہاں کمی ہے وہاں ٹرانسفر کر دی جاتیں*
وہ پروموٹیز جو 6 ڈیجٹس سیلری لے رہے ہیں مگر ان کو بچوں کے وقت کے ضیاع کے علاوہ کچھ نہیں آتا
ایسے سفید ہاتھیوں کا کیا
کرنا چاہیے؟؟
@DrMuradPTI@UstadSays
استاد ہی انسان بناتا ھے
تو پھر کیوں اسے ignore کیا جاتا ھے.
معاشی طور پر استاد مضبوط ھو گا تب ہی ایک پرامن معاشرے کی تشکیل ممکن ھے..
#EqualAllowancesForAll#PayEqually
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم احد پہاڑ پر چڑھے اور ابوبکر، عمر اور عثمان رضی الله عنہم بھی تو وہ ان کے ساتھ ہل اٹھا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“ٹھہرا رہ اے احد! تیرے اوپر ایک نبی ایک صدیق اور دو شہید ہیں“ ۔
(ترمذی،۳۶۹۷)
4/4
کوئی شک نہیں کہ عنوانِ اقتدار اور چینلز کے مالکان ذمہ دار ہیں معاشرے کی بے راہروی کے
مگر بری الزمہ ہم بھی نہیں
مِن حیث القوم
ہمیں بھی اپنے اپنے گھر میں، ہم اساتذہ کو اپنے اپنے بچوں کے معصوم اذہان کو اس فحاشی و عریانی سے دور رکھنا ہے
وگرنہ
ہم سب جواب دہ ہوں گے
بروزِ حشر 😶
3/4
جناب @ImranKhanPTI صاحب!!
آپ اپنی رعایا کے بارے میں الله تبارک وتعالیٰ کو جواب دہ ہیں
محترمہ @Dr_FirdousPTI آپ کو اپنی ذمہ داریوں میں لاپرواہی کے لیے کٹہرے میں کھڑا ہونا ہو گا!!
محترم @JuaticeGulzar اور @LtGenBajwa کچھ اختیارات آپ کے پاس بھی ہیں
تو سوال آپ سے بھی ہو گا!!
2/4
کوئی تنقید نہیں
صرف سادہ سے سوال کا جواب ان چینلز اور حکومتی اراکین سے مطلوب ہے
کہ
ان ڈراموں کا مرکزی خیال (theme) کیا ہے؟
یہ ڈرامے کیا سکھا رہے ہیں اسلامی جمہوریہ پاکستان کی اس نسل کو؟؟
مشرف کے BroadMindPakistan کی نام پر کیسا کلچر پروموٹ کیا جا رہا ہے؟؟
1/4
@aryzindagipk
"جَلن" میں بہن اپنے بہنوئی پر فدا
"عشقیہ " میں بہنوئی سالی پر فدا
@HarPalGeoTv
"دیوانگی" میں باس اپنے ملازم کی بیوی پر فدا
@Humtvnetwork
"پیار کے صدقے " میں سسر اپنی بہو پر فدا
"دلربا" میں لڑکی کا ایک ساتھ پانچ افراد کے ساتھ عشق
اور اس طرح بہت سے دیگر ڈرامے