Islamic New Year 1448 AH
Ya Allah, as we enter this new Hijri year, refill our hearts with peace, replace every worry with ease, and bless us with Your endless mercy.
مدینہ منورہ کے علاقے المہد میں حضرت عمرؓ کے نام سے منسوب قدیم تاریخی آثار دریافت ۔۔۔کتبے پر تحریر ہے: "اللہ، عمر بن خطاب کا دنیا اور آخرت میں مددگار و کارساز ہے۔ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔"
ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ کے المہد گورنریٹ میں آثارِ قدیمہ کے سروے کے دوران 1,774 تاریخی دریافتوں کو دستاویزی شکل دے دی
#PublicNews #PublicUpdates
سعودی عرب مدینہ منورہ کے علاقے المھد میں
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے دور کے قدیم تاریخی نقوش ملے ہیں
جن کی تعداد 461 ہے
جب کہ 2500 سال قبل قوم ثمود کے زمانے کے بھی 34 آثار دریافت ہوئے ہیں
کل 1774 قدیم آثار ملے ہیں
یہ مہد علاقہ مدینہ منورہ سے 150 کلومیٹر دور شمال مشرق میں واقع ہے
قدیم زمانے میں یہ جنوب شمال جانے والے قافلوں کا اہم روٹ تھا
ثمودی نبطی اور اسلامی دور میں قافلے یہاں پڑاؤ کرتے تھے