عمران خان اپنی قوم کی جنگ لڑ رہا ہے وہ کبھی اپنی قوم کو اکیلے نہیں چھوڑے گا۔ میرا بھائی جیل میں قید ہے میرا بھانجے کو ملٹری کورٹس سے سزا دلوائی گئی وہ بھی جیل میں قید ہے ہمارا جرم کیا ہے۔۔ علیمہ خان
پورا میڈیا خرید کر یا ڈرا کر اپنے ساتھ ملا کر برسوں سے پروپیگنڈہ کروا کروا کر بھی دیکھ لیا، اخبارات کے پورے پورے صفحات بھی بھر کر دیکھ لئے-
پھر صرف عمران خان کے تین خطوط پر آرمی چیف صاحب کو خود میدان میں اترنا پڑ گیا، لیکن #WhoAreYou کہنا مہنگا پڑ گیا-

What are the commands in Islam for ISI goons who install “hidden cameras” in bedrooms of judges politicians….
General Asim Munir , Maryam Nawaz Sharif’s partner. #WhoAreYou
ملائیکہ بخاری عورت نہیں کیا؟؟جن پر اتنا پریشر ڈالا گیا کہ وہ برداشت نہیں کرسکی اور پریس کانفرنس کردی سیاست سے دوری اختیار کر لی۔۔۔ یہاں تک کہ اپنی والدہ اور بیٹے کی مجبوری بتائی۔۔ کیا اسلام میں انکی عزت نہیں؟؟؟
#whoareyou