شہباز شریف کے چہرے کی خوشی سے کسی کو تکلیف تو نہیں ہو رہی۔ چار دن پہلے انکی جماعت عمران خان کے خلاف مذہب کارڈ استعمال کر رہی تھی اور ptv پر ڈڈو چارجر بکواس اور غلیظات بک رہی تھی عمران خان پر
بریکنگ نیوز: ☄️🔥☄️🔥☄️🔥
تحریک لبیک پاکستان نے امپورٹڈ حکومت کیخلاف خاموشی توڑ دی، ملک گیر احتتاج، ریلیاں اور دھرنے کی کال دے دی گئی - 👇🏻👇🏻👇🏻
نوٹ : تاریخ کا اعلان، PTI کی حکومت آنے کے بعد کیا جائیگا-
حکومت میں مولانہ فضل الرحمن صاحب کے ہوتے ہوئے ٹرانس جینڈر بل پاس ہونا لمحہ فکریہ ہے اور اسلام کے نام پر ووٹ مانگنے والوں کے منہ پر زور دار طمانچہ ہے۔
#فتنہ_بل_واپس_لو