جناب @RanaSikandarH
صاحب
پروموشن پالیسی پر اساتذہ کے تحفظات جائز ہیں ان کا سادہ سا حل موجود ہے معلوم نہیں محکمے میں بیٹھے بڑے دماغوں کو پالیسی پالیسی کی کیوں پڑی رہتی ہے؟
گریڈ 17 سے آگے مضمون اہمیت نہیں رکھتا۔
سب کو پروموشن ملتی ہے تو گریڈ 14 سے 16 کا کیا قصور ہے کہ ان میں سے کئی جس گریڈ پر بھرتی ہوتے ہیں اسی پر ریٹائرمنٹ لے جاتے۔
ان کے پروموشن کے سال مقرر کریں
10 سال بعد اگلا گریڈ دیں
آرٹس کا ہو کوئی یا سائنس کا۔
مشرق سے آئے کوئی یا مغرب سے۔
اور جس بھی مضمون میں اسکے پاس ماسٹر کی ڈگری ہے اسے بھرتی کیا ہے تو ترقی اسکا حق ہے
باقی دس سال کی PERs ہوتی ہیں جس میں سب ذکر ہوتا۔
اس کو سامنے رکھیں اور بلا لحاظ پروموشن کریں
اگلے درجوں میں پوسٹ خالی نہ ہو تو وہ پوسٹ خالی ہونے تک اپنی موجودہ سیٹ پر پروموشن کے بعد بھی بندہ کام کرتا رہے۔