@naziagoraya اسلام علیکم میم،کل بائیو کا پریکٹیکل تھا دہم کلاس کا۔ گورنمنٹ ہائی سکول خورشید آباد مظفرگڑھ ،ایگزامینر نے گرلز کولیب میں سے باہر نکال دیا،کہ اپنی ٹیچرز کو بلاؤ جو آپ کو پیپر حل کروائیں
ڈئیر jazz
آپ کا، آپ کے مالکوں کا، آپ کے پیکجز کا
آپ کے بے غیرتی کی حد تک ڈھٹائی سے قیمتیں بڑھانے کا۔
آپ کی واہیات ٹوٹی بھجی سروس کا۔
اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نامی واچ ڈاگ کا
شدید در فٹے منہ ۔