عافیہ بھی کسی کی اولاد کسی کی بہن کچھ معصوموں کی ماں ہے
جب میرا رب زندہ گاڑی لڑکی سے پوچھے گا کس جرم میں تو دفنائی گئی تووہ رب ذوالجلال بروز قیامت عافیہ سے نہ پوچھے گا کیوں ظالموں کی جہنم میں ڈالی گئی کیوں تیرے دانت توڑے چہرہ جلایا گیا سوچو کٹہرےمیں پوری قوم سر جھکائےکھڑی ہو😭
کوئی ہے اس بھری دنیا میں ترپتی سسکتی ماں کو بتائے تمہارے بجے کیسے ہیں؟
کوئی ہے اس بھری دنیا میں بلکتی چیختی بہن کو امریکی جہنم سے نکال لائے؟
کوئی ہے اس بھری دنیا میں عافیہ کے جسمانی روحانی زخموں پر مرہم لگا سکے؟
بولو ہم ہیں عافیہ کے مددگار
#ڈاکٹرعافیہ_کو_رہاکرواؤ#letterforafia
ساری رات نہ سو سکی اس سوچ نے بے چین رکھا یہ کیسی مہذب دنیا ہے20سال کی جدائی کے بعد ماں کو بچوں کی شکلیں بھی یاد نہ ہوں گی کتنے باپ ایسے ہیں زندہ ہوتے ہوئے نہ وہ بچوں کو پہچان سکیں نہ بچے ان کو سوچتی ہوں جنگلوں میں رہنے والے انسان شاید ان سے بہتر ہوتے ہوں گے
ظالم دنیا جابر نظام
یا اللّٰہ تجھے تیری کریمی کا واسطہ تیری رحمت کا واسطہ تجھے تیری اپنے محبوب کی محبت کا واسطہ تیرے خالق ہونے کا واسطہ
مظلومین امت مسلمہ پر رحم فرما
اسیران امت مسلمہ کی زنجیریں توڑ دے ۔۔ عافیہ کو گھر بھیج دے آمین ثم آمین 😭
#letterforafia#ڈاکٹرعافیہ_کو_رہاکرواؤ
عافیہ کے غیرت مند بھائیو بیٹو بدنام زمانہ FMCCARWELS جیل سے ٹرپتی سسکتی بلکتی بہن کی پکار سنو ۔۔۔ کیا اس پکار پر تمہارے کلیجے نہیں پھٹتے ۔۔ تمہیں اپنے آرام دہ بستروں پر نیند کیسے آتی ہے
مجھے اس جہنم سے نکالو
#lettetforafia#ڈاکٹرعافیہ_کو_رہاکرواؤ#ڈاکٹرعافیہ_کوجہنم_سےنکالو
میری قوم بہن 20سال سے غیروں کی قید میں تڑپ رہی ہے اذیتیں سہتی زندہ لاش بن گئی مزید بےحسی غفلت سستی کی گنجائش نہیں
اپنے رب اورنبی کے سامنے کیا عذر تراشو گے
اٹھو کم از کم سوشل میڈیا پر بہن کے حق میں طوفان برپا کردو
#letterforafia#ڈاکٹرعافیہ_کو_رہاکرواؤ#ڈاکٹرعافیہ_کوپاکستان_لاؤ
میری عزیز بہن تیری داستان غم لکھتے لکھتے میری انگلیاں کانپ رہی ہیں آنکھوں سے اشک رواں ہیں دل دکھ کی گہری کھائی میں گرا ہوا ہے آنکھیں پتھرائی ہوئی ہیں جسم میں گویا جان ہی باقی نہ رہی ہو
یااللہ تجھے تیرے بہترین ناموں کا واسطہ ہم پر رحم فرما ہمارے مظلوموں کی مدد فرما
#letterforafia
تو بچا بچا کے نہ رکھ اسے تیرا آئینہ ہے وہ آئینہ ،،، کہ شکستہ ہو تو عزیز تر ہے نگاہ آئنہ ساز میں
اللّٰہ کی راہ میں تھکنا مظلوم کی مدد کے لئے کھڑے ہونا۔۔ اس کے لئے مسلسل کوشش کرنا رب کو بہت پسند ہے جبکہ ہم نے تو 20سال کا کفارہ بھی ادا کرنا ہے
اس ٹرینڈ میں شامل ہوں
#letterforafia
اے امت محمدیہ صل اللہ علیہ وسلم صبر و استقامت و ہمت کا پہاڑ بنی بہن عافیہ کے صبر کو اور کتنا آزماؤ گے
مظلوم و مجبور و کمزور عورت کے حال پر رحم کرو۔۔ اس سے زیادہ ہمت اور استقامت سے اس کی رہائی کی مہم چلانے کے لئے کھڑے ہو
بہن کے مددگار بنو
#ڈاکٹرعافیہ_کو_رہاکرواؤ#letterforafia
مظلوم کی مدد ہر مسلمان پر فرض ہے ۔۔ جرم کا کفارہ ادا کرنا نجات کا باعث ہے ۔۔ بہن کو اغیار کی قید سے چھڑانا ہر مسلمان پر لازم ہے ۔۔ حق کے لیے آواز بلند کرنا دینی فریضہ ہے
مظلومین امت مسلمہ کا ساتھ دیکر امتحان میں کامیابی حاصل کریں
#ڈاکٹرعافیہ_کو_رہاکرواؤ#ڈاکٹرعافیہ_کوپاکستان_لاؤ
مدرز ڈے منانے والو اس ماں کا درد بھی جانو اس ماں کی آہیں سنو جو بچوں سے 20سالہ جدائی کے بعد فوزیہ سے بار بار پوچھ رہی تھی میرےبچے کیسے ہیں سچ سچ بتائیں آپ کے پاس ہی ہیں زندہ ہیں مجھے یاد کرتے ہیں؟؟
ظالموں نے تصویر بھی نہ دکھانے دی
ماؤں کا درد تم کیا جانو
#ڈاکٹرعافیہ_کو_رہاکرواؤ