پارلمینٹ حملہ کیس میں نیازی کی بریت سے ثابت ہوگیا
کہ ملک میں جنگل کا قانون ھے مطلب جس کی لاٹھی اسکی بھینس جسے چاہا
چھوڑ دیا جسے چاہے پھنسا دیا یااللہ رحم فرما وطن عزیز پہ؛
پاکستان کی 72سالہ تاریخ میں یہ شاید پہلا موقع ھے کہ عوام نے نا صرف خوف کی زنجیریں توڑیں ہیں بلکہ خوف دلانے والوں کا نام لیا ہے اور انکے احتساب کا مطالبہ کیا ہے.
#MaryamNawazInQuetta
آج بھی نواز شریف، شہباز شریف کے منصوبوں پہ اپنی تختیاں لگا رہے ہیں ۔ دس سال بعد بھی اورنج ٹرین کا افتتاح کریں گے تو ہر طرف سے شکریہ شہباز شریف کی گونج ہی سنائی دے گی۔
#MaryamNawazInQuetta
جنہوں نے مریم نواز کو بے عزت کرنے کی کوشش کی اللہ نے ان کو پوری دنیا کے سامنے بے عزت اور شرمندہ کر دیا۔ بے شک ﷲ سب سے بہتر تدبیر کرنے والا ہے۔۔
#MaryamNawazInQuetta
پوری ریاستی مشینری کے وسائل لگا کے جس کی سیاست ختم کرنے کا دعوی کیا گیا تھا، اس نے ایک مہینے کے اندر پورا بندوبست گھٹنوں کے بل جھکا دیا ہے۔ مقبول عوامی حمایت بندوق سے قابو کی جا سکتی ہے نہ ختم۔
#MaryamNawazInQuetta