پاکستان میں صرف پنجابی ہی تھے جو فوج کی حمایت کرتے تھے فوج کی بےغیرتیوں پہ پردہ ڈالٹے تھے
اب پنجابی خود بھی اس کن ٹٹی فوج سے کس قدر تنگ ہیں سنیں اس ویڈیو میں
اسلامی حکومت کے بجٹ 2026-27 میں
صحت کیلئے ۔۔۔۔۔ هُوَ الشَّافِي
تعلیم کیلئے ۔۔۔۔۔۔رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا
خوراک کیلئے ۔۔۔۔۔ وَاللَّهُ خَيْرُ الرَّازِقِينَ
کے وظیفے مختص کر دیئے گئے ہیں۔
خوب ورد کریں اور فائدہ اٹھائیں
کشمیریوں نے واپسی کے لیے راستے ایسی بند کیے تاکہ کوئ وردی والا گولی چلا کر ظلم کر کے واپس نہ بھاگ سکے.......
حکومت کا پلان تھا کل رات کریک ڈاون کرنے کا لیکن کشمیر نے اپنا پلان بتا کر انکا پلان خاک میں ملا دیا
ان قاتلوں کو یاد رکھنا ہے لوگو ، اپنے شہداء کے خون کو کھبی بھلانا نہیں ہے -آج راولاکوٹ نے بھی گواہی دے دی ہے کے قاتل چوہدری یاسین ہے - کور ممبر امتیاز اسلم
کب تک ایک دوسرے کو زندانوں میں ڈالتے رہو گے ۔۔
آج شاہ محمود قریشی کہاں پر ہیں ؟؟ آپ وہ ڈاکٹر یاسمین راشد کہاں پر ہیں کہ جس نے پنجاب کی ماؤں ، بہنوں اور بچوں کو اپنی ماں کی طرح سینے سے لگایا ۔۔آج وہ اصل شیر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کہاں ہے ؟؟ ویل چیئر پر بیٹھا ہے ۔ اپنے لیڈر سے وفا کی قیمت چکا رہا ہے ۔علی محمد خان
ہم نے خان صاحب سے کہا کہ آپ کا وزن کم ہوا ہے، تو خان صاحب نے کہا 22 گھنٹے ہلنے نہیں دیتے ہیں تو وزن تو کم ہوگا۔
یہ ویڈیو سب سن لیں آپ کے لیڈر کو جیل میں کچھ اس طرح ٹارچر کیا جا رہا ہے 💔
#EndKhansIsolationNow
کشمیر میں شوکت میر اور عمر نذیر کشمیری کے کاروبار بند کرکے ان کو ڈرانے کی کوشش کی جا رہی ہے لیکن کشمیری اپنے حقوق کیلئے ڈٹے ہوئے ہیں اور پرامن انداز میں مسلسل سڑکوں پر ہیں،
قاسم خان سوری
مریم نواز شریف کی بنائی گئی فورس CCD کی فسطائیت پر کسی صورت خاموش نہ رہیں۔ پنجاب میں CCD کو دی گئی کھلی چھوٹ ماورائے عدالت قتل و غارت کی شکل اختیار کر چکی ہے، جہاں بے گناہ شہری گولیوں کا نشانہ بن رہے ہیں اور جوابدہی کا کوئی نظام دکھائی نہیں دیتا۔
1/2
میں اپنی پاکستانی عوام کو بتانا چاہتا ہوں کہ آپ پر بھی ظلم ہو رہا ہے ہم پر بھی ظلم ہو رہا ہے، جو ادارے آپ کے خلاف ہیں وہی ہمارے خلاف ہیں، جو میڈیا آپ کے خلاف ہے وہی ہمارے خلاف ہے، ہماری جنگ اس اشرافیہ سے ہے
آو مل کر ان ظالموں کے خلاف اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہو جائیں
سردار امان