جناب رانا سکندر حیات صاحب، اسکول ٹائمنگ اور چھٹیوں سے متعلق کئی بار شکایات کیں مگر عملدرآمد نظر نہیں آیا۔ سمر کیمپ فیس اپنی جگہ، کیا پرائیویٹ اسکولوں کے اساتذہ و عملے کی تنخواہوں کے حوالے سے بھی کوئی پالیسی موجود ہے؟
رمضان المبارک کے دوسرے جمعے کے صدقے یااللہ میرے پاکستان کی حفاظت فرماہمارے بہادر سپاہیوں، ایئر فورس کے شاہینوں اور ایجنسیوں کو اپنی مدد و نصرت عطا کر جو وطن کی خاطر ڈٹے ہوئے ہیں۔
یا اللہ! پاکستان کو ہر دشمن کے شر سے محفوظ رکھ۔
پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد🤲🏽
#Ghazab_Lil_Haq