@EngrNasirJamal@MQMPKOfficial مگر اس کی کوئ ناکوئ اہلیت کا معیار ضرور ہوتا ہے اورخاص کر ایم کیو ایم جیسی جماعت میں تو لازما ہونا چاھیئے ـ تعلیم،پروفیشنل تجربہ، گفتار و کردار اور خلوص اور مشکل وقتوں میں پارٹی کے موقف کی حمایت و دفاع جیسے لوازمات لازم ہیں ـ مگر بدقسمتی سے ان تمام نکات کو بس پشت ڈالا گیا ـ
پارٹی قیادت کے اصرار پر قومی اسمبلی کی 3 اور صوبائی اسمبلی کی 3 نشتوں سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروانے والے ریحان ہاشمی کو کسی نشت سے ٹکٹ نہیں دیا گیا
@MRehanHashmi@Dr_KMSOfficial@KamalMQM
آپ نے بونگیاں مارنے کے علاؤہ کیا کیا ہے وہ بتائیں!
اور یہ بتائیں ساڑھے تین کروڑ کیوں نہیں ظاہر کی گئی؟؟؟
اصل میں آپ نے کراچی کی 70 یوسیوں کا سودا کر کے الیکشن لڑا اور کراچی کے حق پہ ڈاکا ڈلوایا پی پی پی کے ساتھ مل کر!
#Karachi
MQM was the party formed against feudalism . Now its time to get up against this system and bring out change for the Nation #MQMPakistan is our hope & pride @MQMPKOfficial@allaboutmqm
کراچی میں چند منٹ کی معمولی بارش کے بعد شہر کی شاہراہیں تالاب اور ندی نالوں کا منظر پیش کر رہی ہیں۔
پیپلز پارٹی کا شہری سندھ پر مسلط وزیراعلی اور کراچی شہر کا غیرمنتخب میئر اس تباہی کے ذمہ دار ہیں۔
کراچی کی اپنی اسمبلی، انتظامیہ اور اپنی حکومت ہی شہر کے مسائل کا حل ہے۔
#Karachi
@ZahidMansori اب تو سارے، فنڈPPP کے پاس موجود ہیں اور جماعت کے چیرمینز کو ہر ماہ فنڈ بھی بڑھا کر دیئے جا رہے ہیں تو کیوں ایسے حالات؟ ـ یہ لوگ نظر بھی نہیں آرہے ـ؟!؟
تین کروڑ کی آبادی میں صرف تین لاکھ ووٹ لے کر جعلی طریقہ سے بننے والے کرائم ماسٹر مئیر غائب۔۔پیپلز پارٹی کا مشن ہی یہی ہے کراچی کو برباد کرنا۔۔چند منٹ کی بارش کے بعد یہ حال ہوگیا ہے۔۔
#جعلی_مئیرPPP
@salmasiddiqui25 اب تو سارے، فنڈPPP کے پاس موجود ہیں اور جماعت کے چیرمینز کو ہر ماہ فنڈ بھی بڑھا کر دیئے جا رہے ہیں تو کیوں ایسے حالات؟ ـ یہ لوگ نظر بھی نہیں آرہے ـ؟!؟
@VOK_USA@BBhuttoZardari اب تو سارے، فنڈPPP کے پاس موجود ہیں اور جماعت کے چیرمینز کو ہر ماہ فنڈ بھی بڑھا کر دیئے جا رہے ہیں تو کیوں ایسے حالات؟ ـ یہ لوگ نظر بھی نہیں آرہے ـ؟!؟
پاور ہاؤس چورنگی نارتھ کراچی کراچی پر قبضہ کرنے کا خواب دیکھنے والے کہا ہے پیپلز پارٹی میئر کراچی جماعت اسلامی ٹاؤن کے چیئرمین شرم کرو اس سے بہتر تو #MQMpk مطالبات کے ساتھ کھڑے ہوتے اختیارات کو منوا کر پھر بلدیاتی الیکشن کرواتے تو کراچی کا یہ حال نہیں ہوتا
@murtazawahab1
@Ommiyar اب تو سارے، فنڈPPP کے پاس موجود ہیں اور جماعت کے چیرمینز کو ہر ماہ فنڈ بھی بڑھا کر دیئے جا رہے ہیں تو کیوں ایسے حالات؟ ـ یہ لوگ نظر بھی نہیں آرہے ـ؟!؟
اگر فوٹو سیشن ہورہا ہوتا تو جعلی مئیر کراچی اور جماعتی پوری ٹیم کے ساتھ موجوف ہوتے۔۔۔اب شہری بے بس و لاچار۔۔نارتھ کراچی نزد دو منٹ چورنگی میں 30 سے 40 منٹ تک جاری رہنے والی بارش کے بعد اربن فلڈنگ صورتحال!
@BBCUrdu@CNN@Dawn_News@geonews_urdu@HamidMirPAK#جعلی_مئیرPPP