پاکپتن: ڈی ایچ کیو ہسپتال میں 20 بچوں کی اموات کا معاملہ
پاکپتن: پونے 3 کروڑ کے آکسیجن کرپشن سکینڈل میں ملوث ہیڈ نرس بھی سرنڈر
پاکپتن: کاروائی آکسیجن کی دستیابی کے باوجود عدم دستیابی ظاہر کرنے پر کی گئی
#92newshdplus#Pakistan#Pakpattan#DHQ#hospital#92news#LatestUpdates
@iihtishamm مطلب کیا ہے۔۔۔۔بس زبان چلانی ہے۔۔۔۔۔ایک غریب گھر کی پڑھی لکھی بیٹی۔۔۔۔ایک غریب محلے کے بچوں کو غریبوں والی تعلیم دے رہی تھی۔۔۔۔اور حادثہ پیش آ گیا۔۔۔۔۔بھائی اور بہت سے مسائل ہیں زبان چلانے کے لئے۔۔۔۔ادھر کا رخ کریں
پاکپتن ڈی ایچ کیو ہسپتال میں 20 بچوں،اور 3 خواتین کی اموات۔۔۔آج صبح سے پاکستان کے تمام میڈیا چینل کراچی میں گرنے واکے مکان کو 5 گھنٹے سے کوریج دے رہے۔۔۔کسی چینل نے سانحہ پاکپتن،حکومت اور ہسپتال کی نااہلی اور غفلت پر بات نہی کی۔۔۔۔افسوس
@HamidMirPAK@ARYSabirShakir@MoeedNj
صدر ٹرمپ اور جنرل عاصم منیر کی ملاقات کا تعلق ان معاملات سے تھا جو مئی 2025 میں پاک بھارت جنگ کے دوران سیز فائر کے سلسلے میں ہوئے تھے ٹرمپ نے سیز فائر کرنے پر جنرل عاصم منیر کا شکریہ ادا کیا ملاقات کا فیصلہ 5ہفتے قبل ہوا ملاقات کا اسرائیل ایران جنگ سے براہ راست کوئی تعلق نہیں تھا