سہیل آفریدی,بہت اچھا ہوتا آپ وزیر اعلیٰ ہی نا بنتے, آپکا قد ہمارے سامنے کم ازکم بڑا رہتا!!
آپ نے کچھ ماہ وزیر اعلیٰ شپ پر اپنی سیاست کو داؤ پر لگا دیا!!
عمران خان شدید گرمی میں, قید تنہائی میں, بیماری کی حالت میں ناحق قید ہے اور آپ اپنی حکومت اور پروٹوکول انجوائے کررہے ہیں
عمران خان کو جیل میں رکھنے کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ وہ نہ کھاتا تھا ،
نہ کھانے دیتا تھا بس یہی ہمارے لئے فخر کی بات ہے کہ ہمارا لیڈر قوم کی سوچتا تھا یہ منافق پیٹ کی سوچتے ہیں
Goyslop of the year.
Lead actor is Jewish. Most of the organizers are Jewish. Financiers are Jewish. And it conveniently drives the attention away from Epstien Island.
پی ٹی آئی بطور جماعت موجودہ نان نہاد قیادت کی وجہ سے ملکی فیصلہ سازی میں مکمل irrelevant ہو چکی ہے۔
انکے اسمبلی میں رہنے یا نہ رہنے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا ۔
Now that the Supreme Court has affirmed birthright citizenship as guaranteed by the Constitution, does that mean all the MAGA guys who often tell me I am anti-American & should leave the US should now pack their own bags? I’m more in line with US values than they are, officially!
اگر سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر بھی صرف سیمینار ہی کروانے تھے تو کیا تین ہزار ارب کا دفاعی بجٹ ججوں اور سیاستدانوں کے بیڈ رومز میں کیمرے لگوانے، الیکشن چوری کرنے، لوگوں کو جبری گمشدہ کرنے اور عدالتیں فتح کرنے کے لیے ہے۔
پاکستانی پنجاب پر اس وقت، وقت کی رذیل ترین اور کردار کی بدترین عورتوں کا کنٹرول ہے جو پاکستانیوں کے خون پسینے کی کمائی کو اپنی اور مریم نواز کی عیاشیوں، بیرونی دوروں، جہازوں کی خریداری اور سرکاری بدمعاشی کے لئے استعمال کررہی ہیں۔ انہوں نے پاکستان کو بے غیرتی کا اڈہ بنا لیا ہے جہاں انہیں وردی والوں کی چھتری میں ایسی بے غیرتی کرنے کی بھرپور آزادی ہے
#خریدا_ہے_بھئی
اسی لیے ان سے گھر کے کام کرواتے ہیں، بیگ اٹھوانے بچے سنبھالنے والے کام یہ بچاری خواتین کرتی ہیں کہ سیاست میں نہ کچھ پتہ ہے نہ پارلیمنٹ سینٹ صوبائی اسمبلیوں ، قانون کی کوئی سمجھ ہے۔
لاہور میں کئی سال سے نہر پر انڈر پاس اپنی حالت میں چل رہے تھے
پھر محسن نقوی دور میں سرکاری بابو نے انڈر پاس کی تعزین و آرائش سے دیہاڑی لگانی شروع کی وہ دن اور آج کا دن نہر پر آئے روز انڈر پاس پر پیسہ لگتا ہے
ایک انڈر پاس کو 2 ہفتوں میں چار بار رنگ کرکے تبدیل کیا گیا
لوٹ سیل
عمران خان نے توشہ خانہ سے گھڑی پیسے دے کے خریدی تھی۔ آپ کی لیڈر مریم نواز نے تو توشہ خانہ سے بی ایم ڈبلیو کار لے لی تھی اور بعد میں مانی بھی نہیں کہ میں نے بی ایم ڈبلیو کار لی ہے، حافظ فرحت عباس
بچہ، جو اسرائیل کی طرف سے براہ راست نشانہ بننے کے بعد زخمی حالت میں ہے اور اپنی شہید ماں کیلئے رو رہا ہے، چیخ کر روتا ہے اور کہتا ہے :
"میری ماں مار دی گئی؛ اس دنیا میں میرے لیے کیا بچا ہے!"
Israel dropping bombs on tents in Khan Younis, a city in the Gaza Strip. They are continuing to murder innocent civilians. Families are being bombed in the middle of the night. This HAS TO STOP! ISRAEL IS A TERRORIST STATE.