سیاسی گوبر نواز کھاو کے پجاریوں خوشبو کو پھیلنے سے کوئی نہیں روک سکتا اور یہ نظریات کی روح پرور خوشبو تو پوری دنیا میں میں پھیل چکی ہے اسکو بھلا کون روک سکتا ہے
@PTIofficial غالب کا ایک شعر انہی بہادروں کے لیئے ہے یہ لوگ عمران خان کی حقیقی آزادی کی جدوجہد کا سرمایہ ہیں
وفاداری بشرط اسٹوری اصل ایماں ہے
مرے بٹ خانے میں برہمن تو گاڑوں اسکو کعبے میں
علامہ فرماتے ہیں
ستیزہ کار رہا ہے ازل سے تا امروز
چراغ م��طفوی سے شرار بو لہبی
قوم کے ان بہادر سپوتوں کی جرات اور استقامت کو سلام یہ ہیں عمران کی حقیقی آزادی کے نظریاتی اور حقیقی مجاہد تحریک انصاف نے جس تاریخی بربریت و درندگی کا سامنا کیا ہے اس کے بعد اب یہ جماعت کسی عثمان بردار کسی فواد چوہدری کی متحمل نہیں ہو سکتی وفاداروں اور غداروں کا فیصلہ ہو چکا ہے
🧵Part 3/n
“ایاک نعبد وایاک نستعین
سب سے پہلے تو آپ نے گھبرانا نہیں ہے!
میں ساری عمر بھی جیل میں گزارنے کے لئے تیار ہوں، لیکن وقت کے یزید کے آگے کبھی نہیں جھکوں گا!
اللہ الحق ہے، وہ حق سچ کا خدا ہے اور صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے!
ہم سب اس ملک کی حقیقی آزادی کے لیےقربانی دے رہے ہیں، آپ نے صبر کرنا ہے اور میرے ساتھ مل کر ظلم کا مقابلہ کرنا ہے!
قوم تیار رہے، میں جلد اگلے لائحہ عمل کا اعلان کروں گا۔”
- پاکستان کے کپتان عمران خان
#حق_کی_جیت_ہو_گی
اس مسخرے کی کوئی اوقات نہیں اس سے اور اسکے ساتھ بیٹھی کٹ پتلیوں کی ڈوریاں تو انکو اس منصب پر بٹھانے والوں کے ہاتھوں میں ہیں یہ کاٹھ کا الو اور ساتھ بیٹھے ان لگڑ بگڑوں کو اگر انکی ماوں بہو بیٹیوں کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹنے کا کہا جائے تو یہ بےشرم ایسا کرنے میں دیر نہیں کریں گے
یزید کس کے لئے دعا کر رہا ہے؟
یزید کا شمر بھی عاصم کی طرح حافظ قرآن تھا!
اور ان کی فوج نے بھی اس کے احکامات پر وہی کیا جو #اسلام_آباد_قتل_عام میں ان لوگوں نے!
اگر ان بزدلوں اتنی جرات ہوتی تو یہ لوگ پریس کانفرنسیں ہی نہ کرتے جرات ہمت اور غیرت کا مظاہرہ کرتے یاسمین راشد طیبہ راجہ محمود الرشید اور پرویز الہی کا راستہ اختیار کرتے ۔ان انہیں سیاست نہیں کوئی اور کام کرنا چاہئے عمران کا راستہ بہت مشکل ہے 10 ہزار قیدی ہی اب PTI کا مستقبل ہے
@MalikNaeempk @RiffatMuazam عمران خان کو رہا ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا قوم نے امریکی کتوں کو روکنے کا فیصلہ کر لیا ہے حکومت کی گرتی ہوئی دیوار ایک دھکے کی منتظر ہے جعلی مقدمات کے غباروں سے ہوا نکلنا شروع ہو گئی ہے 8 فروری اور 21 اپریل کے دھاندلی ان کی سیاست کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گی ۔۔۔ انشااللہ
شاہد آفریدی کا زیادہ تر صفر پر آوٹ ہونا اور پھر سیاست پر رائے دینا کچھ ایسے ہے جیسے کسی کو تیراکی سکھانے کی کوشش کرنا جبکہ آپ خود پانی سے ڈرتے ہوں۔ شاید کچھ چیزیں ہیں جن پر خاموش رہنا ہی بہتر ہوتا ہے!
ان بہرپیوں سے قوم کی جان کب چھوٹے گی ذرداری جیسا ٹھگ ملک کا صدر بنا ہوا ہے شو باز مسخرہ ملک کا وزیر اعظم ہے اور رہی ��ہی کسر مریم جعلی تھیف منسٹر نے نکال دی ہے ملک بحرانوں کا شکار اور ان بھانڈوں کی غیر سنجیدگی سمجھ سے باہر ہے باپ جعلی سول ڈیفینس والا اور بیٹی جعلی پولیس والی
@786GHQ لگتا ہے یہ کرنل اسکا نام ہے جیسے بعض لوگوں نے اپنے بچوں کا جج رکھا ہوتا ہے لیکن وہ جج نہیں ہوتے اس کرنل کی غلاظت سے بھی ایسا ہی کچھ لگتا ہے ہم اپنی فوج کو پاک فوج کہتے ہیں مگر ناپاک کرنل کا اب کیا کیا جائے ۔۔ اس پر ایک لعنت ہی بھیج سکتے ہیں یا پھر آ تھو۔۔۔۔۔۔۔۔
جیل سے عمران خان کی استقامت کی یہ تصویر ان کڑوروں لوگوں کے دلوں کوحوصلہ دے گئی جو اس بات یقین رکھتے ہیں کہ دنیا کا سب سے بڑاطاغوت اور لاکھوں مسلمان کا قاتل امریکہ آج ایک نہتے شخص کا دشمن ہے ، اور جوطاغو�� کا دشمن ہے وہ اللہ کا دوست ہے ۔ یہ معرکۂ خیر و شر ہے
پاکستان کے پستے ہوۓ عوام اپنے آپکو مزید جلنے ، مرنے اور لٹنے سے بچائیں اور 8 فروری کو چوروں اور درندوں کے دام میں ہرگز نہ آئیں اور ووٹ اُس کو دیں جو آپ کے سات کھڑا ہے اور آپ کو مارنے کی بجاۓ آپ کے لیۓ مر رہا ہے ووٹ کا حقدار صرف عمران خان ہے ( اوورسیز پاکستانیوں کی اپیل )
@azhartahir17@786GHQ جو شعور عمران نے نئی نسل کو دیا ہے عمران خان نے کسی نئے شعور کی بات نہیں کی بلکہ یہ وہی شعور ہے جو علامہ اقبال کے فکر کا محور تھا اسی شعور کی طاقت سے قائد اعظم محمد علی جناح نے پاکستان بنایا اور غلامی کی زنجیروں کو توڑا اب ان پٹواریوں چٹواریوں اور ذرداریوں سے آزادی کا وقت ہے
@786GHQ اب اس کی جو رہی سہی عزت تھی وہ بھی خاک میں مل جائے گی کیونکہ جو انسان سچ اور جھوٹ اور حق و باطل میں فرق کو محس��س نہیں کرتا جسے ظالم و مظلوم کی پہچان نہیں رہتی اسے انسان کہنا انسانیت کی توہیں ہے اسے حیوان ناطق ہی کہا جا سکتا ہے وہاب ریاض کے بعد ایک اور پٹواری چٹواری سامنے آ گیا
@soldierspeaks سکرپٹ رائٹر لفافی
یہ سیاسی ڈگڑ دلوں میں سے ایک نادر اور انمول ڈگڑ دلا ہے- یہ وہی کہتا ہے جو طاقتور خود نہیں کہہ سکتے- یہ سکرپٹ رائٹر لفافی ہے یہ خبر فروش اخبار اور چینل سے وابستہ ہے کرپٹ سیاسی اداکاروں کی قصیدہ گوئی اسکا پیشہ ہے- یہ 10 اپریل کے ہر غیر آئینی اقدام کا معترف ہے
ملک میں پچھلے دو سال سے جاری درندگی اور بربریت کی ذمہ دار مریم عنڈی ہے یہ بے حیاء عورت جھوٹ الزام تراشیوں اور ہر قسم کی اخلاقی برائیوں کی زندہ تصویر ہے بد اخلاقی فحش زبانی کو اس نے سیاست سمجھ لیا ہے اپنا تھوکا ہوا چاٹ لینا اسکی فطرت ہے یہ بدبخت بدمعاشوں اور غنڈوں کی سر پرست ہے
@soldierspeaks مریم کی اپنی پارٹی ایک دہشت گرد ہے یہ بات ان دو سالوں میں ثابت ہو گئی ہے ۔جس طرح سے لوگوں کو تشدد کا نشانہ ��نایا گیا اور جس طرح سے معصوم لوگوں کی جانیں لی ان لوگوں نے۔۔۔