وقار خان کی قربانیوں کو سلام پیش کرتا ہوں
ہم جنوبی پنجاب انصاف یوتھ ونگ کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
#StandwithIYWSP_WaqarKhan
@AbdulKhalidPT
پاکستان کی بنیاد “لا الہ الا اللہ” ہے- یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کی غلامی سے آزادی دیتا ہے- پاکستان کو بڑی قربانیاں دے کر انگریز سے آزاد کروایا گیا تاکہ ایک ایسا ملک بنے جہاں ہر شہری کو شخصی آزادی حاصل ہو- مگر یہاں حالات بالکل برعکس ہیں اور ایک مافیا پوری قوم کو غلامی میں مبتلا رکھنا چاہ��ا ہے۔ میں جیل کی کال کوٹھڑی میں رہ لوں گا لیکن غلامی قبول نہیں کروں گا۔ میرا تمام لوگوں کو پیغام ہے کہ سب کو ایسی غلامی پر قید کو ترجیح دینی چاہیئے کیونکہ جب ہم باہر آزاد ہی نہیں ہیں تو پھر ایسی رہائی کا کیا فائدہ؟ علامہ اقبال کا شاہین اونچا اڑتا ہے، وہ کسی کا غلام بن کر نہیں رہتا- عمران خان
#سیاست_صرف_خان_کےساتھ
عدالتی سماعت کی کارروائی کو براہ راست نشر کرنا ایک بہترین اقدام ہے- عوام کا حق ہے کہ وہ سماعتوں کو دیکھ سکیں- لائیو کوریج اور لائیو اسٹریمنگ سے زیادہ شفافیت کو یقینی بنایا جاسکتا ہے- دنیا کے کئی ممالک پچھلی صدی کے آخیر سے کورٹ ٹی وی کا سلسلہ شروع ہوا- پاکستان نے اس معاملے میں دیر تو کی مگر بہرحال آج ایسا ہوگیا اور امید ہے اب یہ سلسلہ جاری رہے گا- انشاء اللہ
اخلاقی طور پہ سپریم کورٹ اور ہائیکورٹس کے ججز کو مستعفی ہو کر عزت کے ساتھ گھر چلے جانا چاہئے۔ فیصلے دے کر عدالتوں کی بے توقیری نہیں کرانی چاہئے کیونکہ اس وقت اسلامی جمہوریہ طاغوتی افراد کے زیر قبضہ ہے اور سارا نظام ہائی جیک کر لیا گیا ہے۔