تمام تر فسطائیت اور ظلم عوام کی طاقت کے آگے گھٹنے ٹیک چکے ہیں۔ ملک بھر کیطرح کراچی بھی اُس مردِ مجاہد کے ساتھ کھڑا ہے جو کال کوٹھری میں ثابت قدمی سے ڈٹا ہوا ہے۔ فسطائی ہتھکنڈوں کے باوجود، واحد لیڈر عمران خان آج بھی کسی سمجھوتے کے لیے تیار نہیں!
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
ڈی جی آئی ایس پی آر نے پاکستانی یوتھ کو فرنٹ لائین وارئیر قرار دے دیا۔
ڈیجیٹل دہشت گرد ، انتشاری ٹولہ تو اصل میں فرنٹ لائین وارئیر نکلے۔
شکر ہے آپکو احساس ہوا- یہ آپکے اپنے بازو ہیں۔ یہ ڈنڈے سے نہیں مانتے یہ پیار سے مانتے ہیں۔
عمران خان کو فوری رہا کریں
پی ٹی آئی راولپنڈی نے اپنے تمام شہداء کو خراجِ تحسین پیش کرنے، مودی سرکار کی پاکستان کیخلاف جارحیت پر سرحدوں کی حفاظت کرنے والے جوانوں سے اظہارِ یکجہتی، عمران خان اور تمام بیگناہ قیدیوں کی رہائی کے لیے ریلی نکالی!
#ReleaseLeaderOfPakistan#OperationBunyanulMarsoos
There were people who called them 'youthia' and kept calling them anti state and this whole episode proved them wrong. I hope these people won't be allowed to malign the youth again
پورے پاکستان میں تحریک انصاف وہ واحد جماعت ہے جو پاکستان زندہ آباد ریلیاں نکال رہی ہے، مسلم لیگ ن ،پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اپنے گڑھ میں بھی چھوٹا سا فنگشن کرنے میں ناکام رپی ہے، ثابت ہوا کہ پاکستان کے چاروں صوبوں کی اگر کوئی جماعت ہے تو وہ پاکستان تحریک انصاف ہی ہے
Sir ! If you give your youth and your people ownership, respect, value their opinions & honor their decisions, they will always stand as frontline soldiers & your cyber warriors for you !
#PakistanZindabad
ڈی جی آئی ایس پی آر آج جس یوتھ کا شکری ادا کر رہے ہیں وہ سوشل میڈیا عمران خان کا لگایا ہوا وہ تناور درخت آج جسکی چھاؤں میں آپ بیٹھ کر یہ کریڈٹ اپنی یوتھ کو دینے پر مجبور ہوئے !