@OfficialDGISPR ago
Pakistan is marching down to its meltdown. Thank you Establishment and the corrupt leaders of Pakistan. My congratulations to all Pakistanis who vote for these leaders
@DGISPRFAN2 @OfficialDGISPR@PakPMO@PunjabPoliceCPO بنگلہ دیش کے ایک بزرگ نے بتایا تھا کہ ہمارا ملک اصل میں اپنے پیروں پر تب کھڑا ہونا شروع ہوا جب پاکستان کی ملٹری اکیڈمی کاکول کے تربیت یافتہ بنگالی جنرل ریٹائر ہو گئے لیکن پاکستان کا ماضی، حال اور مستقبل تو کاکول سے ہی جڑا ہے۔ محمد حنیف کا کالم
@OfficialDGISPR اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
ارشد شریف صاحب کو گولی مار کے کینیا میں شہید کر دیا گیا۔
ارشد شریف بھائی سوال تو ادھورا ہی چھوڑ گئے..
وہ کون تھا ؟؟
#قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف#ارشدشریف
@OfficialDGISPR منی لانڈرنگ کیس:وزیراعظم شہباز شریف حمزہ شہباز بری ہوگے ہیں اور اس کے ساتھ NRO مکمل ہو یاد رہے بغیر بوٹ پولش اور 130 نمبر والوں کی مدد سے NRO کبھی بھی کامیاب نہیں ہوتا۔